24/08/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
پیارے کسٹمرز،
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں آپ کے ساتھ مسلسل رابطے میں نہیں رہ سکا اور نہ ہی اپنا کام جاری رکھ سکا۔ لیکن آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی وجہ سے میں واپس آ گیا ہوں۔
اس سے پہلے بھی آپ لوگوں نے بہت ساتھ دیا اور مجھے امید ہے کہ اس بار بھی آپ کا تعاون حاصل ہوگا۔ آپ کا ساتھ میرے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔
جلد ہی میں نئی چیزوں کے ساتھ آپ سے دوبارہ رابطے میں رہوں گ
اپنے عزیز اقارب اور دوستوں کو اس گروپ میں شامل کرنے کے لیے اس لنک کو کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/Chqtm6hrXC3Kt7LAU83QSJ
آپ کے تعاون کا شکریہ
مخلص،
گلیکسی ان لائن سٹور