Special Ajwa Dates/Khajoor imported Saudi Arabia

Special Ajwa Dates/Khajoor imported Saudi Arabia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Special Ajwa Dates/Khajoor imported Saudi Arabia, Shopping & retail, Hamdani Enterprises. Opp street no 30, Fauji colony, Bokra Road, Pirwadhai, Rawalpindi.

12/02/2019

*ہوشیار خبردار*

*خواتین و حضرات اگر آپ گاڑی ڈرائیور کر رہے ہیں اور خصوصاً رات کو کوئی پولیس اہلکار راستے میں آپکو روک کر کار کی ڈگی چیک کرانے کا مطالبہ کریں تو چوکنا رہئیے اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے رہ کر ڈگی لاک کھولنے کی بجائے باہر آکر خود اپنے سامنے ڈگی کھلوا کر چیک کرائیں.*

ہمارے ایک دوست نے بتایا کہ وہ گذشتہ رات کار پر اپنے کام سے واپس گھر جا رہے تھے کہ ایک مشہور سڑک کے موڑ پر انہیں دو پولیس والوں نے ناکے پر روکا اور نہایت اخلاق سے گاڑی کی ڈگی تلاشی دینے کے لئے کہا. وہ کہتے ہیں کہ میں نے گاڑی کے اندر سے ہی لیور دبا کر ڈگی لاک کھول دیا اور ابھی خود باہر آنے ہی لگا تھا کہ اہلکاروں نے ڈگی چیک کرکے بند کردی اور کہا کہ"ٹھیک ہے سر ok ... ok آپ پلیز جائیں" اور میں اپنے راستے چل دیا. لیکن مجھے محسوس ہوا کہ مجھے ذرا آگے جا کر ڈگی کھول کر دیکھنی چاہئیے کیونکہ پولیس والوں کی پھرتی مشکوک تھی. میں نے اسی طرح کیا اور تھوڑا دور جا کر اپنی ڈگی کھولی تو مجھے اندر ایک سائیڈ پر سفید دانے دار پاؤڈر کا زیپر لفافہ ملا. میں فوراً سمجھ گیا کہ یہ ان پولیس والوں نے ہی مجھے پھنسانے کے لئے رکھا ہے تاکہ وہ مخبری کریں اور راستے کے کسی اگلے مقام پر موجود ان کے ساتھی اہلکار مجھے دوبارہ تلاشی کے لئے روک کر وہی مشکوک لفافہ "برآمد" کرسکیں اور منشیات وغیرہ کا کوئی کیس مجھ پر ڈال دیں. لہٰذا میں نے وہ لفافہ وہیں باہر اندھیرے میں پھینک دیا اور چل پڑا. توقع کے عین مطابق میری کار کو آگے ایک نسبتاً مصروف شاہراہ کے پولیس ناکہ پر روکا گیا اور مجھے کار تلاشی کے لئے باہر آنے کا کہا. میں نے فوراً گاڑی سے باہر آکر تلاشی دی اور محسوس کیا کہ گاڑی بار بار چیک کی گئی اور بالآخر جانے کی اجازت دے دی. صورتحال کچھ ایسی تھی کہ نہ تو وہ لفافہ میں اپنے پاس بطور ثبوت کہیں رکھ سکتا تھا اور نہ ہی اس واقعہ کی رپورٹ کی جا سکتی تھی. پبلک کے مفاد میں آگاہی کے لئے یہ واقعہ شئیر کر رہا ہوں تاکہ کسی ممکنہ صورتحال میں بدعنوان "قانون کے محافظوں" کی دست برد سے شریف شہری خود کو بچا سکیں.

براہ مہربانی شئیر ضرور کیجئے

دل کی بند شریانیں کھولنے, بلڈپریشر، فالج، لقوہ ،خون کی کمی  کا اکسیر غذائی نسخہ (اسلامک شہد سنٹر® کا نسخہ قلب)دل کے مہنگ...
13/01/2019

دل کی بند شریانیں کھولنے, بلڈپریشر، فالج، لقوہ ،خون کی کمی کا اکسیر غذائی نسخہ (اسلامک شہد سنٹر® کا نسخہ قلب)

دل کے مہنگےاور جان لیوا آپریشن سے پہلے (نسخہ قلب) کو ضرور آذمائیں-

عجوہ کھجور۔
عجوہ گھٹلی پاوڈر پیسٹ
حجامہ کا مکمل سامان
خالص شہد چھتے کے ساتھ دستیاب ہے-

خریدنے کیلیئے نیچے Daraz. pk کے لنک پر جائیں-
https://www.daraz.pk/shop/hamdani-enterprises-rawalpindi/?
یا
رابطہ نمبر 03485191857

Shop online with Hamdani Enterprises (Rawalpindi) now! Visit Hamdani Enterprises (Rawalpindi) on Daraz.

(نسخہ قلب ) دل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیر غذائی نسخہ۔دل کے مہہنگےاور جان لیوا آپریشن سے پہلے (نسخہ قلب) کو ضرور آذما...
08/01/2019

(نسخہ قلب ) دل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیر غذائی نسخہ۔
دل کے مہہنگےاور جان لیوا آپریشن سے پہلے (نسخہ قلب) کو ضرور آذمائیں- عجوہ کھجور اور عجوہ گھٹلی پاوڈر پیسٹ بھی دستیاب ہے
خریدنے کیلئے نیچے لنک پر جائیں۔
https://www.daraz.pk/shop/hamdani-enterprises-rawalpindi/?

Shop online with Hamdani Enterprises (Rawalpindi) now! Visit Hamdani Enterprises (Rawalpindi) on Daraz.

Address

Hamdani Enterprises. Opp Street No 30, Fauji Colony, Bokra Road, Pirwadhai
Rawalpindi
46000

Telephone

+923485191857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special Ajwa Dates/Khajoor imported Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share