16/03/2026
GIFT PACK گفٹ پیک
خوشی کے عام مواقع ہوں یا عمرہ حج سے واپسی پہ اپنے پیاروں کو حرمین کی سوغات زمزم اور عجوہ مبروم کھجور کا تحفہ دینا مقصود ہو یا عطر ٹوپی اور تسبیح دینا ہو البلاغ اسلامک سٹور کیطرف سے تیار کردہ امبوز شدہ دیدہ زیب یہ گفٹ بیگ بہترین آپشن ہے۔ الگ الگ تینوں پراڈکٹس بھی دستیاب ہیں
آج ہی آرڈر کیجئے یا ہمارے کسی بھی سٹور پہ وزٹ کیجئے۔
(سوٹ عبایا شال دینے کیلئے 8”x11” اور جائے نماز پیکنگ کیلئے 11.5”x17” کا بڑا گفٹ بیگ بھی الگ سے دستیاب ہے)