Awan Traders Adyala Road Rawalpindi

Awan Traders Adyala Road Rawalpindi whole sale service

23/11/2023

یہ دکھ صرف بچوں والے ہی جان سکتے ہیں۔ ﷲ تعالیٰ ظالموں کو تباہ و برباد کرے۔ آمین

السلام علیکم۔جمعہ مبارک
31/03/2023

السلام علیکم۔
جمعہ مبارک

28/03/2023

مسجد نبوی میں جب سعودی پولیس ایک عاشق رسولﷺ کو گرفتار کرنے لگی تو عاشق رسولﷺ نے اپنے کریم آقاﷺ کی بارگاہ میں مداخلت کی درخواست دے دی۔۔۔"اے میرے کریم آقاﷺ آپ مداخلت کیوں نہیں فرماتے؟"
پھر کیا ہوا دیکھیے اس ویڈیو میں۔ ۔۔۔👇👇

اعوان ٹریڈرز  نزد نادرا آفس، کھڈا مارکیٹ مین اڈیالہ روڈ راولپنڈی
26/03/2023

اعوان ٹریڈرز
نزد نادرا آفس، کھڈا مارکیٹ مین اڈیالہ روڈ راولپنڈی

اعوان ٹریڈرز ، نزد نادرا آفس ، کھڈا مارکیٹ مین اڈیالہ روڈ راولپنڈی۔03365387672الحمدوللہ کولڈرنکس کی تمام ورائٹی ایک ہی چ...
20/03/2023

اعوان ٹریڈرز ، نزد نادرا آفس ، کھڈا مارکیٹ مین اڈیالہ روڈ راولپنڈی۔
03365387672
الحمدوللہ کولڈرنکس کی تمام ورائٹی ایک ہی چھت کے نیچے

12/03/2023

‏میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
ہوا و حرص والا دل بدل دے

خدایا فضل فرما دل بدل دے
بدل دے دل کی دنیا دل بدل دے

گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں
بدل دے میرا رستہ دل بدل دے

سنوں میں نام تیرا دھڑکنوں میں
مزا آجائے مولا دل بدل دے

ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسوا سے
جیوں میں تیری خاطر دل بدل دے

کروں قربان اپنی ساری خوشیاں
تو اپنا غم عطا کر دل بدل دے

سہل فرما مسلسل یاد اپنی
خدایا رحم فرما دل بدل دے

پڑا ہوں تیرے در پہ دل شکستہ
رہوں کیوں دل شکستہ دل بدل دے

تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے
بس اتنی ہے تمنا دل بدل دے

میری فریاد سن لے میرے مولا
بنا لے اپنا بندہ دل بدل دے

میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

دل مخموم کو مسرور کر دے
دل بے نور کو پر نور کر دے

میرا ظاہر سنور جائے الٰہی
میرے باطن کی ظلمت دور کر دے

مے وحدت پلا مخمور کر دے
محبت کے نشے میں چور کر دے

میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے...

پیر ذولفقار احمد نقشبندی۔

Happy Birthday Shezad Bhai..اعوان ٹریڈرز کیلیے آپ کی محنت ، لگن اور خلوص اعوان ٹریڈرز انتظامیہ انتہائی قدر کی نگاہ سے دی...
10/03/2023

Happy Birthday Shezad Bhai..
اعوان ٹریڈرز کیلیے آپ کی محنت ، لگن اور خلوص اعوان ٹریڈرز انتظامیہ انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ﷲ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے۔ آمین۔

Address

Khadda Market, Nazd Nadra Office Main Adyala Road Rawalpindi
Rawalpindi
47311

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923365387672

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Traders Adyala Road Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awan Traders Adyala Road Rawalpindi:

Shortcuts

Share