26/09/2026
عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے 🤲
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ❤️
مختلف اقسام کے نسخے محنت، خلوص اور اعتماد کے ساتھ تیار کیے جا رہے ہیں۔
جو دکھاتے ہیں، وہی تیار کرکے دیتے ہیں۔ 🌿
محمدی دواخانہ — حکیم عبدالرحمان
قدرتی و معیاری جڑی بوٹیوں کے نسخے
#حکمت