Khayaal Mall

Khayaal Mall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khayaal Mall, Renala Khurd.

19/11/2025
17/11/2025
06/10/2025

بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز سنی تو دوسری بکریوں سے کہا کہ سنو سنو ہمارے حق میں جلوس نکالے جا رہے ہیں چلو ہم بھی نکلتے ہیں اور اپنے حقوق کی آواز اٹھاتے ہیں ۔ ایک بوڑھی بکری بولی بیٹی ہوش کے ناخن لو یہ بھیڑئے ہمارے دشمن ہیں ان کی باتوں میں مت آو ۔ مگر نوجوان بکریوں نے اس کی بات نہ مانی کہ جی آپ کا زمانہ اور تھا یہ جدید دور ہے اب کوئی کسی کے حقوق نہیں چھین سکتا یہ بھیڑئے ہمارے دشمن کیسے یہ تو ہمارے حقوق کی بات کر رہے ہیں
بوڑھی بکری سن کر بولی بیٹا یہ تمہیں برباد کرنا چاہتے ہیں ابھی تم محفوظ ہو اگر ان کی باتوں میں آگئی تو یہ تمہیں چیر پھاڑ کر رکھ دیں گے۔ بوڑھی بکری کی یہ بات سن کر جو ان بکری غصے میں آگئی اور کہنے لگی کہ اماں تم تو بوڑھی ہو چکی اب ہمیں ہماری زندگی جینے دو تمہیں کیا پتہ آزادی کیا ہوتی ہے باہر خوبصورت کھیت ہونگے ہرے بھرے باغ ہونگے ہر طرف ہریالی ہوگی خوشیاں ہی خوشیاں ہونگی تم اپنی نصیحت اپنے پاس رکھو اب ہم مزید یہ قید برداشت نہیں کر سکتیں یہ کہ کر سب آزادی آزادی کے نعرے لگانے لگیں اور بھوک ہڑتال کر دی ریوڑ کے مالک نے جب یہ صورتحال دیکھی تو مجبورا انہیں کھول کر آزاد کر دیا بکریاں بہت خوش ہوئیں اور نعرے لگاتی چھلانگیں مارتی نکل بھاگیں مگر یہ کیا؟؟؟؟ بھیڑئیوں نے تو ان پر حملہ کر دیا اور معصوم بکریوں کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا آج عورتوں کے حقوق کی بات کرنے والے در حقیقت عورتوں تک پہنچنے کی آزادی چاہ رہے ہیں یہ ان معصوموں کے خون کے پیاسے ہیں انہیں عورتوں کے حقوق کی نہیں اپنی غلیظ پیاس کی فکر ہے کاش کہ کوئی سمجھے !!!!!!! در حقیقت آج کا لبرل مرد عورت کی آزادی نہیں عورت تک پہچنے کی آزادی چاہتا ہیے....

23/09/2025
22/09/2025

Hand made kroshia fraq
For kids order 03125334666

20/09/2025

مجھے ہے حکم اذاں
لا الہ الا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

21/08/2025

فیصل آباد کی ہول سیل مارکیٹ سے ایک دم تازہ ڈرائی فروٹس آپ کو گھر کی دہلیز پر ملیں گے

‏جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگیفی الحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی 👍❤️
10/08/2025

‏جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
فی الحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی 👍❤️

Address

Renala Khurd

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khayaal Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khayaal Mall:

Shortcuts

Share