26/05/2026
السلام علیکم!
زن سیکیور پرائیویٹ لمیٹڈ (KPK ریجن) کی جانب سے آپ کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
عید الاضحٰی کی دلی مبارکباد!
اپریشنل مینیجر (KPK)