Ithaad Studio 481

Ithaad Studio 481 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ithaad Studio 481, Chak No 481GB Samandri Faisalabad, Samandri.

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں
05/07/2026

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں

17/06/2026

Argentina 3 - 0 Algeria 🔥🏆
لیونل میسی، عمر 38 سال، لیکن جادو آج بھی برقرار

الجزائر کے خلاف ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کر کے ایک اور تاریخ رقم کر دی۔ اس کے ساتھ وہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں 16 گولز کے ساتھ جرمنی کے لیجنڈ (میرو سلاو کلوزے) کے آل ٹائم ریکارڈ کے برابر آ گئے۔ میسی ورلڈ کپ کی تاریخ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے معمر ترین کھلاڑی بھی بن گئے۔
آج بھی اپنے ملک کو اکیلے اپنے کندھوں پر اٹھا کر چل رہا ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ کی پہلی ہیٹرک اس عمر میں مارنا بھی عالمی ریکارڈ سے کم نہیں ہے

عمر صرف ایک نمبر ہے، لیجنڈز تاریخ لکھتے ہیں۔

وینکوور، کینیڈا میں واقع کائنات اور سائنس کی مشہورِ زمانہ عمارت "سائنس ورلڈ" کے گنبد کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے رنگوں میں ر...
11/06/2026

وینکوور، کینیڈا میں واقع کائنات اور سائنس کی مشہورِ زمانہ عمارت "سائنس ورلڈ" کے گنبد کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے رنگوں میں رنگتے ہوئے ایک دیوقامت فٹبال کا روپ دے دیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کی میزبانی کے اس تاریخی جشن کو منانے کے لیے عمارت کے 40 میٹر چوڑے گنبد پر 131 خصوصی پینلز نصب کیے گئے ہیں، جس کے بعد یہ عمارت ٹورنامنٹ کی آفیشل گیند "ایڈیڈاس ٹرائینڈا" کی شکل میں چمک رہی ہے۔
فٹبال کے روپ میں ڈھلی یہ شاندار عمارت اس وقت دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور شائقینِ کھیل کے لیے مرکزِ نگاہ بنی ہوئی ہے، جبکہ عمارت کے اندر فیفا میوزیم کی جانب سے فٹبال اور ٹیکنالوجی کی ایک خاص نمائش بھی سجائی گئی ہے۔

یہ صرف ایک گول نہیں، بلکہ پاکستان فٹبال کی امیدوں کی آواز ہے! شاہک دوست واقعی بلوچستان کا ھیرو ہےبلوچستان کے اس ہیرو نے ...
11/06/2026

یہ صرف ایک گول نہیں، بلکہ پاکستان فٹبال کی امیدوں کی آواز ہے! شاہک دوست واقعی بلوچستان کا ھیرو ہے

بلوچستان کے اس ہیرو نے انٹرنیشنل لیول پر افغانستان کے خلاف شاندار گول کرکے ثابت کر دیا کہ ٹیلنٹ کسی شہر یا صوبے کا محتاج نہیں ہوتا۔ ایسے لمحات تاریخ میں لکھے جاتے ہیں اور قوم ہمیشہ اپنے ہیروز پر فخر کرتی ہے۔ 🇵🇰🔥

ویل ڈن چیمپئن، آپ نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا! بسٹ اف لک شاہک جان 🤲♥🥀

اگر بینک اکاؤنٹ میں پیسے منگوانے ہوں تو نمبرز پر رابطہ کر کے اکاؤنٹ نمبر لے سکتے ہیں.
14/07/2022

اگر بینک اکاؤنٹ میں پیسے منگوانے ہوں تو نمبرز پر رابطہ کر کے اکاؤنٹ نمبر لے سکتے ہیں.

30/08/2021

بسم اللہ کریانہ سٹور پر تمام کمپنیوں کے ایزی لوڈ دستیاب ہے
Telenor. Jazz. Ufone. Zong. Warid

16/05/2021
16/05/2021

Address

Chak No 481GB Samandri Faisalabad
Samandri
041

Telephone

+92 346 7373481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ithaad Studio 481 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share