Alsyed Petroleum

Alsyed Petroleum Please come and let us to serve u

Alsyed Petroleum provides the best services like Fuel, Oil change Service station Cold corner Tuc shop, Ice cream parlour, Easy load Easy paisa etc 24 hours a day.

🔴 پيٽرول ۽ ڊيزل جون نيون قيمتونوفاقي حڪومت پيٽروليم مصنوعات جي قيمتن ۾ گهٽتائي ڪئي آهي. پيٽروليم ڊويزن پاران 07 آگسٽ 202...
07/08/2026

🔴 پيٽرول ۽ ڊيزل جون نيون قيمتون
وفاقي حڪومت پيٽروليم مصنوعات جي قيمتن ۾ گهٽتائي ڪئي آهي. پيٽروليم ڊويزن پاران 07 آگسٽ 2026ع تي جاري ٿيل نوٽيفڪيشن مطابق نيون قيمتون 08 آگسٽ کان 10 آگسٽ 2026ع تائين لاڳو رهنديون.
▪️ پيٽرول: 2 روپيا 20 پيسا في ليٽر گهٽتائي
نئين قيمت: 327.62 روپيا في ليٽر (اڳوڻي قيمت 329.82 روپيا)
▪️ هاءِ اسپيڊ ڊيزل (HSD): 1 روپيو 50 پيسا في ليٽر گهٽتائي
نئين قيمت: 380.86 روپيا في ليٽر (اڳوڻي قيمت 382.36 روپيا)
ذريعو: وزارتِ توانائي (پيٽروليم ڊويزن)، حڪومتِ پاڪستان

پیٹرول 3 روپے 19 پیسہ اور ڈیزل 1 روپے پچاس پیسے سستا ہوگیاAlsyed Petroleum
06/08/2026

پیٹرول 3 روپے 19 پیسہ اور ڈیزل 1 روپے پچاس پیسے سستا ہوگیا
Alsyed Petroleum

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان، نوٹیفیکیشن**ڈیزل 2 روپے سستا،**پیٹرول 4 روپے 45 مہنگا *
05/08/2026

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان، نوٹیفیکیشن*

*ڈیزل 2 روپے سستا،*
*پیٹرول 4 روپے 45 مہنگا *

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفیکیشن**ڈیزل 4 روپے 07 پیسے سستا،**پیٹرول 3 روپے 39 پیسے سستا...
04/08/2026

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفیکیشن*

*ڈیزل 4 روپے 07 پیسے سستا،*
*پیٹرول 3 روپے 39 پیسے سستا،*
☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفیکیشن**ڈیزل 2 روپے 45 پیسے سستا،**پیٹرول 4 روپے 08 پیسے سستا...
04/08/2026

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفیکیشن*

*ڈیزل 2 روپے 45 پیسے سستا،*
*پیٹرول 4 روپے 08 پیسے سستا،*

عوام کو بڑی ریلیف: پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے کمی 😂
31/07/2026

عوام کو بڑی ریلیف: پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے کمی 😂

حکومت نے پیٹرول پر دیا 75 پیسے کا بڑا ریلیف واپس لے لیاڈیزل 2 روپے 42 پیسے مہنگا، قیمت 393 روپے 4 پیسےپیٹرول 1 روپے 9 پی...
30/07/2026

حکومت نے پیٹرول پر دیا 75 پیسے کا بڑا ریلیف واپس لے لیا

ڈیزل 2 روپے 42 پیسے مہنگا، قیمت 393 روپے 4 پیسے
پیٹرول 1 روپے 9 پیسے مہنگا، قیمت 336 روپے 15 پیسے

🚨 بریکنگ نیوز 🚨وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔⛽ پیٹرول (Motor Spirit) کی قیمت می...
29/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
⛽ پیٹرول (Motor Spirit) کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔
🚛 ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
📅 نئی قیمتوں کا اطلاق 30 جولائی 2026 سے ہوگا۔
ہم اپنے معزز صارفین کو معیاری ایندھن، درست مقدار اور بہترین سروس کی فراہمی کے لیے ہمیشہ پُرعزم ہیں۔
📍 السید پیٹرولیم سانگی
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔
معیاری ایندھن • درست مقدار • بہترین سروس ✅

ڈیزل 1.55 اور پیٹرول 1.63 مھنگا ہوگیا
29/07/2026

ڈیزل 1.55 اور پیٹرول 1.63 مھنگا ہوگیا

پیٹرول صرف ایک روپے فی لیٹر سستا اور ڈیزل 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیاآل پاکستان پیٹرولیم اینڈ سی این جی...
27/07/2026

پیٹرول صرف ایک روپے فی لیٹر سستا اور ڈیزل 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیا
آل پاکستان پیٹرولیم اینڈ سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن 📢⛽

عوام اور پیٹرولیم سیکٹر کے ساتھ ڈرامہ بند کیا جائے!

آل پاکستان پیٹرولیم اینڈ سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPCDA) حکومتِ پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں صرف 1 روپیہ فی لیٹر کی برائے نام کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 3.37 روپے کے اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی اور عوامی توقعات کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات پر محض 1 روپے کا ریلیف دینا عوام اور بزنس کمیونٹی کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے۔ ایک طرف پیٹرول کی قیمت میں اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر کمی کی گئی تو دوسری طرف ڈیزل کو مزید مہنگا کر کے زراعت، ترانسپورٹ اور عام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو مزید بڑھانے کا راستہ ہموار کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ:
عالمی منڈی میں ہونے والی کمی کا واقعی اور پورا فائدہ عوام اور پیٹرولیم سیکٹر تک منتقل کیا جائے۔
ڈیزل کی قیمتوں میں کیا گیا حالیہ اضافہ فوراً واپس لیا جائے۔

حکومت کو چاہیے کہ وہ لولی پاپ دینے کے بجائے سنجیدہ معاشی پالیسیاں بنائے

Address

Opposite Cadet College Miranpur Chowk Sangi City
Sangi Kotai
65168

Telephone

+923008310948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsyed Petroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alsyed Petroleum:

Shortcuts

Share