Ghani Book Centre & Uniforms

Ghani Book Centre & Uniforms All type of Ghani Uniforms are available on bazar prices books uniform stationry sports school bags

میڈیکل طلبہ کے لیے ایک ہی جگہ سب کچھیونیفارم، لیب کوٹ، اسٹیشنری، بیگز اور مزیداعلیٰ معیارمناسب قیمتتمام کالجز اور سرگودھ...
11/09/2025

میڈیکل طلبہ کے لیے ایک ہی جگہ سب کچھ
یونیفارم، لیب کوٹ، اسٹیشنری، بیگز اور مزید

اعلیٰ معیار

مناسب قیمت

تمام کالجز اور سرگودھا یونیورسٹی کے یونیفارمز بھی دستیاب ہیں

سائز کا مسئلہ؟ ہم فری چینج کر کے دیں گے

HOME DELIVERY AVAILABLE
📍 SARGODHA

📞 03041654427

آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں

آپ کے پیاروں کی دیکھ بھال، اب گھر پرسرگودہا شہر میں پہلی بار✔ بوڑھے والدین✔ بیمار اور معذور افراد✔ شوگر کے زخموں سے تکلی...
02/09/2025

آپ کے پیاروں کی دیکھ بھال، اب گھر پر
سرگودہا شہر میں پہلی بار
✔ بوڑھے والدین
✔ بیمار اور معذور افراد
✔ شوگر کے زخموں سے تکلیف میں مبتلا مریض
✔ اب اسپتال لے جانے کی ضرورت نہیں
ہم آپ کے دروازے پر لا تے ہیں مکمل نگہداشت
✔ Physiotherapy
✔ IV Cannula
✔ Nebulization
✔ Bed Sore Prevention
✔ BP & Sugar Check
✔ Mother & Baby Care
بوڑھے اور بیمار مریضوں کی خصوصی نگہداشت
ہمارے تربیت یافتہ میل و فیمیل اسٹاف محبت اور ذمہ داری سے خدمت انجام دیتے ہیں۔
سہولت 24 گھنٹے: بلکل آپ کے گھر پر
📞 0300-9248049 | 0303-8394149 | 0343-8593149

28/05/2025
تمام سکولز کے لیے خوشخبریSummer Pack (Playgroup to Prep)کتاب کوئی بھی ہو، سمر پیک ہو رحیم بکس کاSummer Homework Books رح...
18/05/2025

تمام سکولز کے لیے خوشخبری
Summer Pack (Playgroup to Prep)
کتاب کوئی بھی ہو، سمر پیک ہو رحیم بکس کا
Summer Homework Books رحیم بکس لایا آپ کے بچوں کے لیے
سکولز اپنی ضرورت کے مطابق یہ بُکس ہم سے براہِ راست خرید سکتے ہیں
GHANI BOOK DEPOT SARGODHA
FOR DETAILS, PLEASE WHATSAPP: 03003710649

26/11/2024
29/09/2024

The Zam Zam well is 5,000 years old and pumps 700,000 liters per day without running dry.

27/08/2023

افسوسناک حادثہ
گزشتہ رات ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار کو کچل کر مار ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے جاوید اقبال جوئیہ پولیس وائرلیس آپریٹر کو 47 پل کے قریب ڈمپر نے ٹکر ماری۔

جاوید اقبال کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں یہ جانبر نہ ہو سکے۔

بہت عرصے سے ڈمپر گردی جاری ہے۔۔ ہم کوئی سال بھر سے پیٹ رہے ہیں مگر پولیس حکام خواب غفلت کی نیند سو رہے ہیں

افسوسناک بات تو یہ ہے کہ ڈی پی او صاحب پریس کانفرنس میں بیٹھ کر فرماتے ہیں کہ ہم نے ہیوی ٹریفک اور ڈمپرز کے غیر قانونی ڈرائیورز کا مسئلہ حل کر لیا ہے۔ خدارا انکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین

Address

Main Bazar Javed Colony
Sargodha

Telephone

+923003710649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghani Book Centre & Uniforms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghani Book Centre & Uniforms:

Share

Category