01/08/2026
📖 میرا پاکستان
متکلمِ اسلام حضرت الشیخ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کی نئی تصنیف "میرا پاکستان" پاکستان کے اسلامی نظریے، قیام، آئین، قومی ذمہ داریوں اور اہم تاریخی حقائق کو نہایت مدلل اور آسان انداز میں پیش کرتی ہے۔
اگر آپ پاکستان کو اسلامی نقطۂ نظر سے سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیں۔
📚 اپنے مطالعہ میں شامل کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
مکتبہ دارالایمان سرگودھا
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا
رابطہ نمبر
+92 3006623540
0321 6353540