S&S Soft Pu Factory Lahore

S&S Soft Pu Factory Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S&S Soft Pu Factory Lahore, Wholesale & Supply Store, Factory: 25 No Stop, Lahore, Shahdara.

S&S Soft PU Chappal Factory 🏭
Manufacturer of Premium PU Footwear
✓ Ladies | ✓ Gents | ✓ Kids | ✓ Regular
Factory: 25 No Stop, Shahdara, Lahore
Wholesale & Bulk Orders Only
Contact: 0334-7771774

عمران خان کے دور میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری FY2022 میں 3.04 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ حکومت ختم ہونے کے بعد ...
18/07/2026

عمران خان کے دور میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری FY2022 میں 3.04 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ حکومت ختم ہونے کے بعد سے یہ رقم ہر سال کم ہوتی گئی، اور آج تک وہ سطح دوبارہ حاصل نہیں ہو سکی۔

اعداد و شمار خود سب کچھ بتا رہے ہیں۔ ملک کی اس سیاسی اور معاشی بدحالی کی ذمہ داری کون لے گا؟ رجیم بدلنے کا فائدہ کون اٹھا رہا ہے؟

18/07/2026

*🚨علی احمد کرد کا بڑا سٹیٹمنٹ*

*عمران خان مرد کا بچہ ہے ۔وہ بہت بڑا لیڈر ہے ۔وہ مرد کا بچہ ہے کہ جو 3 سال سے نہیں جھک رہا*✨

17/07/2026
ڈیزل پر 30 روپے اور پیٹرول پر 5 روپے کا اضافہ
17/07/2026

ڈیزل پر 30 روپے اور پیٹرول پر 5 روپے کا اضافہ

17/07/2026

تنخواہیں نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے ورکروں کے احتجاج کے دوران تھانہ اے ڈویژن پولیس نے بار بار ستھرا پنجاب کے ورکروں سے درخواست کی کہ روڈ کلیئر کر دیں لیکن جب بات نہ مانی گئی تو پنجاب پولیس نے اپنا روایتی طریقہ اختیار کیا
مطلب ملازم کو ان کے حقوق نہیں دینے تنخواہیں نہیں دینی اور احتجاج بھی نہیں کرنے دینا

*🚨پنجاب: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پمپس کو ایندھن کی سپلائی محدود کردی*لاہور: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سینٹرل پنجاب کے ...
16/07/2026

*🚨پنجاب: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پمپس کو ایندھن کی سپلائی محدود کردی*

لاہور: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سینٹرل پنجاب کے صدر چوہدری نعمان مجید نے کہا ہےکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول پمپوں کو تیل کی سپلائی محدود کر دی ہے۔

ایک بیان میں چوہدری نعمان مجید نے کہا کہ شہر میں آج طلب کے مقابلے میں صرف 50 فیصد تیل سپلائی کیا گیا، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے کے باعث سپلائی کم کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپلائی محدود ہونے سےدیہی علاقوں میں 90 فیصد اورشہری علاقوں کے 50 فیصد پیٹرول پمپ متاثرہوئے ہیں۔

دوسری جانب آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا کہنا ہے کسٹمز کلیئرنس میں تاخیر ہورہی ہے، اوگرا کو چاہیے کہ ملک بھر میں تیل کی دستیابی یقینی بنائے، روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نظام ناقابلِ عمل ہے۔

Address

Factory: 25 No Stop, Lahore
Shahdara

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 16:00

Telephone

+923347771774

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S&S Soft Pu Factory Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S&S Soft Pu Factory Lahore:

Shortcuts

Share