Zaiba Sketch Art

  • Home
  • Zaiba Sketch Art

Zaiba Sketch Art Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaiba Sketch Art, Arts & Crafts Store, .

جمعہ کا بابرکت دن، سورۃ الکہف کی تلاوت اور درودِ پاک کی برکتیں… 🤍📖✨یا اللہ! ہمارے دلوں کو قرآن کے نور سے روشن فرما، ہمار...
07/08/2026

جمعہ کا بابرکت دن، سورۃ الکہف کی تلاوت اور درودِ پاک کی برکتیں… 🤍📖✨
یا اللہ! ہمارے دلوں کو قرآن کے نور سے روشن فرما، ہماری دعائیں قبول فرما اور نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲🏻"

07/08/2026

تُجھ کو مَعلوم نہیں ❞

تُجھ کو مَعلوم نہیں، تُجھ کو بَھلا کیا مَعلومتیرے چہرے کے یہ سادہ سے، اَچُھوتے سے نَقوشمیرے تَخّیُل کو، کیا رَنگ عَطا کرتے ہیں؟
حمایت علی
آرٹسٹ: زیبا ملک
ZaibaSketchArt

نماز فجر اور بارش 🫶کیسا پیارا موسم ہے اور جمعہ کا دن بھی ❤️مجھے تو بھوک لگ گئ ہے ابھی سے پکوڑوں کی 🫣🤭
06/08/2026

نماز فجر اور بارش 🫶
کیسا پیارا موسم ہے اور جمعہ کا دن بھی ❤️
مجھے تو بھوک لگ گئ ہے ابھی سے پکوڑوں کی 🫣🤭

آپ ان دونوں میں سے کسے پسند کرتے ہیں اور کس کو ووٹ دیں گے ؟ آرٹسٹ: زیبا ملک Zaiba Sketch Art
06/08/2026

آپ ان دونوں میں سے کسے پسند کرتے ہیں اور کس کو ووٹ دیں گے ؟

آرٹسٹ: زیبا ملک

Zaiba Sketch Art

A Girl's Strength, Captured in Pencil 🫶Zaiba Sketch Art
05/08/2026

A Girl's Strength, Captured in Pencil 🫶

Zaiba Sketch Art

04/08/2026

میرا بس چلے ساریاں نو گولی مار دیاں 🤣🫣👹🫪

تصویریں رہ جاتی ہیں باقی ، لمحے پھر کہیں کھو جاتے ہیں 🫶🦋زیبا کیوٹ سی ود فیملی 💗
04/08/2026

تصویریں رہ جاتی ہیں باقی ، لمحے پھر کہیں کھو جاتے ہیں 🫶🦋
زیبا کیوٹ سی ود فیملی 💗

کزن کے گھر کا یہ والا کمرہ اور اسکی یہ window 🪟 میرا پسندیدہ بن گیا ہے ،،،دل تو کررہا گھر مکمل ہونے سے پہلے میں ہی وہاں ...
03/08/2026

کزن کے گھر کا یہ والا کمرہ اور اسکی یہ window 🪟

میرا پسندیدہ بن گیا ہے ،،،دل تو کررہا گھر مکمل ہونے سے پہلے میں ہی وہاں شفٹ ہوجاؤں 🥺🫶
یہاں سے غروب آفتاب کا منظر کیا ہی سکون سے دیکھا جاسکتا ہے 🫰🦋

یہ سکیچ میں نے ایک کیپشن سوچ کے بنایا تھا 🫶 لیکن جب یہ بن گیا تو کیپشن ہی بھول گئ میں 😂🤣🫣🤭آرٹسٹ: زیبا ملک Zaiba Sketch A...
03/08/2026

یہ سکیچ میں نے ایک کیپشن سوچ کے بنایا تھا 🫶 لیکن جب یہ بن گیا تو کیپشن ہی بھول گئ میں 😂🤣🫣🤭
آرٹسٹ: زیبا ملک
Zaiba Sketch Art

03/08/2026

🎉🌸 FREE Handmade Pencil Sketch Giveaway 🌸🎉

السلام علیکم! ❤️

آپ سب کے لیے ایک شاندار بالکل فری گیو اوے لے کر آئی ہوں۔

حصہ لینے کے آسان مراحل:
✅ میرے پیج کو Follow کریں۔
✅ اپنے دوستوں کو بھی میرا پیج Follow کروائیں۔
✅ اپنے دوستوں سے کہیں کہ Follow کرنے کے بعد کمنٹ میں "I am here from (آپ کا نام)" یا آپ کا نام ضرور لکھیں۔
✅ اس کے بعد مجھے ان باکس میں اسکرین شاٹ بھی بھیج دیں۔

🏆 انعام:
✏️ ایک خوبصورت Handmade Pencil Sketch
🎥 سکیچ بننے کی پروفیشنل ویڈیو، جو میرے سوشل میڈیا پیجز پر بھی شیئر کی جائے گی۔

📅 آخری تاریخ: 20 اگست 2026
📢 فاتح کا اعلان: 21 اگست 2026

🌟 جس کے ذریعے سب سے زیادہ حقیقی (Real) فالورز آئیں گے، وہ اس خوبصورت انعام کا حقدار ہوگا۔

⚠️ نوٹ: فیک آئی ڈیز یا اَن فالو کرنے والے فالورز شمار نہیں کیے جائیں گے۔

✨ ابھی اپنے دوستوں کو انوائٹ کریں اور جیتنے کا موقع اپنے نام کریں۔

Best of Luck Everyone! 🍀💖

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaiba Sketch Art posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share