Omo Amino

Omo Amino Its all about females.

‏پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو۔۔جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رھے ھیں۔۔
04/08/2025

‏پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو۔۔
جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رھے ھیں۔۔

04/08/2025

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

Amna Usman

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھیبات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند ...
04/08/2025

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی

سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا
ایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی

دل تو چمک سکے گا کیا پھر بھی ترش کے دیکھ لیں
شیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی

اس کو نہ پا سکے تھے جب دل کا عجیب حال تھا
اب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی

میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی

اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیں
اس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی

گاہ قریب شاہ رگ گاہ بعید وہم و خواب
اس کی رفاقتوں میں رات ہجر بھی تھا وصال بھی

اس کے ہی بازوؤں میں اور اس کو ہی سوچتے رہے
جسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی

شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتا
موج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی

ایک مسئلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہےمجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہےسنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ ہوتا ہےدعا سوچ رکھ...
03/08/2025

ایک مسئلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہے

مجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے

سنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ ہوتا ہے

دعا سوچ رکھی ہے بس وہ پل تلاش کرنا ہے

#

31/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

چار چھے لوگ ہیں دنیا میں مری،اور اس میںدو سے بنتی نہیں تو دو چار سے لڑ پڑتا ہوں 🖤
31/07/2025

چار چھے لوگ ہیں دنیا میں مری،اور اس میں
دو سے بنتی نہیں تو دو چار سے لڑ پڑتا ہوں
🖤

31/07/2025

Address

Karachi
Sial

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Omo Amino posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Omo Amino:

Share