صدائے اُردو

صدائے اُردو تشگانِ علم کی آبیاری کا بہترین مرکز

*📖 اسلامی تاریخ کے لازوال ہیروز📖*             *📖کی داستانیں📖*🌟 سلطان نورالدین زنگی       (الماس ایم اے)🌟 فاتحِ اعظم صلاح...
01/06/2025

*📖 اسلامی تاریخ کے لازوال ہیروز📖*
*📖کی داستانیں📖*

🌟 سلطان نورالدین زنگی
(الماس ایم اے)
🌟 فاتحِ اعظم صلاح الدین ایوبی
(خان آصف)

اگر آپ اسلامی تاریخ کے ان عظیم مجاہدوں کے کارنامے پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ نایاب کتابیں آپ کے لیے بہترین انتخاب ہیں!

🔹 رعایتی قیمت : 1000 روپے
🔹 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📞 03095290533
🔹 محدود اسٹاک – جلدی کریں!

📌 نوٹ: ڈاک خرچ لاگو ہوں گے۔

⚔️ اپنے کتب خانے میں ان لازوال ہیروز کی داستانیں شامل کریں!

#کتابیں

ادب کے شوقین افراد کے لیے خصوصی آفر!تین نایاب اور کلاسیکی اردو کتب ایک شاندار پیکج میں:1. قراة العین حیدر کے بہترین افسا...
31/05/2025

ادب کے شوقین افراد کے لیے خصوصی آفر!

تین نایاب اور کلاسیکی اردو کتب ایک شاندار پیکج میں:

1. قراة العین حیدر کے بہترین افسانے
(انتخاب: یاسر فراز)

2. پطرس کے مضامین
(مصنف: احمد شاہ بخاری پطرس)

3. آر یو آر (R.U.R)
(اردو ترجمہ: پطرس بخاری و سیّد امتیاز علی تاج)

قیمت: صرف 1000 روپے+ ڈاک خرچ

آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📞 0309-5290533 (واٹس ایپ)

"مشتاق احمد یوسفی""کچھ یادیں، کچھ باتیں"اردو کے عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی یاد میں مرتب کی گئی ایک نایاب کتاب!مر...
04/05/2025

"مشتاق احمد یوسفی"
"کچھ یادیں، کچھ باتیں"

اردو کے عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی یاد میں مرتب کی گئی ایک نایاب کتاب!

مرتب: امر شاہد
صفحات: 576
حالت: بالکل نئی
قیمت: 1800 روپے
فری ہوم ڈلیوری

رابطہ کے لیے واٹس ایپ کریں:
03095290533

دلوں کو چھو لینے والی کتاب"عشق کا عین" از علیم الحق حقی(بنیادی، ترمیم شدہ و اضافہ شدہ ایڈیشن)محبت ❤️، تصوف 🕊️ اور روحانی...
23/04/2025

دلوں کو چھو لینے والی کتاب
"عشق کا عین" از علیم الحق حقی
(بنیادی، ترمیم شدہ و اضافہ شدہ ایڈیشن)

محبت ❤️، تصوف 🕊️ اور روحانی احساسات کا حسین امتزاج
ادب سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک نایاب خزانہ!

قیمت: صرف 800 روپے ➕ ڈاک خرچ
آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
📞 0309-5290533

📘 *"ماں" از میکسم گورکی*❤️ ایک ماں... جو صرف ماں نہیں، انقلاب کی علامت بن گئی!🌍 دنیا کے مقبول ترین انقلابی ناولوں میں شم...
17/04/2025

📘 *"ماں" از میکسم گورکی*

❤️ ایک ماں... جو صرف ماں نہیں، انقلاب کی علامت بن گئی!

🌍 دنیا کے مقبول ترین انقلابی ناولوں میں شمار ہونے والا،
✊ ایک ایسا ادبی شہکار جو دل کو چھو جائے!

👩‍👦 ایک ایسی ماں کی داستان
جو اپنے بیٹے کے نظریے کو اپناتی ہے،
🗣️ ظلم کے خلاف آواز بلند کرتی ہے،
🔥 اور خود بھی تحریک کا حصہ بن جاتی ہے۔
یہ صرف ایک ناول نہیں،
💓 ایک جذبہ ہے،
📖 ایک سبق ہے،
💪 ایک حوصلہ ہے!

💵 *قیمت: 1800 روپے*
🚚 *فری ہوم ڈلیوری!*

📱 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0309-5290533

📚 ادب کے شوقین،
🧠 سماجی شعور رکھنے والے،
⚡ اور انقلابی سوچ کے حامل افراد کے لیے
✨ ایک نایاب تحفہ!

برصغیر کی تاریخ پر دو اہم کتابیں!1. مغل دربار کی سیاست اور گروہ بندیاں (1707-1740)مصنف: ڈاکٹر ستیش چندر | مترجم: محمد قا...
15/04/2025

برصغیر کی تاریخ پر دو اہم کتابیں!

1. مغل دربار کی سیاست اور گروہ بندیاں (1707-1740)
مصنف: ڈاکٹر ستیش چندر | مترجم: محمد قاسم صدیقی
قیمت: صرف 500 روپے + ڈاک خرچ
اورنگزیب کے بعد درباری سیاست، طاقت کی جنگ اور گروہ بندیوں پر گہرا مطالعہ۔

2. مغلیہ سلطنت کا عروج و زوال
مصنف: آر۔ پی۔ ترپاٹھی
قیمت: 800 روپے + ڈاک خرچ
مغلیہ سلطنت کے قیام سے زوال تک کا جامع تاریخی جائزہ۔

آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
0309-5290533

مطالعہ کریں، تاریخ کو سمجھیں!

تاریخِ ادبِ اردو – از رام بابو سکسینہاردو ادب کی مستند اور اہم کتابقیمت: 1500 روپے (فری ہوم ڈلیوری)رابطہ: 03095290533
14/04/2025

تاریخِ ادبِ اردو – از رام بابو سکسینہ
اردو ادب کی مستند اور اہم کتاب
قیمت: 1500 روپے
(فری ہوم ڈلیوری)
رابطہ: 03095290533

*کتابیں برائے فروخت*1. ابلیس   (نمرہ احمد)قیمت: 800 روپے + ڈاک خرچ2. اماوس کا چاند        (بشریٰ سعید)قیمت: 800 روپے + ڈ...
13/04/2025

*کتابیں برائے فروخت*

1. ابلیس
(نمرہ احمد)
قیمت: 800 روپے + ڈاک خرچ

2. اماوس کا چاند
(بشریٰ سعید)
قیمت: 800 روپے + ڈاک خرچ

3. زرد پتوں کا شجر
(نایاب جیلانی)
قیمت: 400 روپے + ڈاک خرچ

4. 2013 کے نمائندہ افسانے
(محمد عاصم بٹ)
قیمت: 400 روپے + ڈاک خرچ

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدائے اُردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category