𝐌𝐞𝐦𝐨𝐧 𝐕𝐥𝐨𝐠

𝐌𝐞𝐦𝐨𝐧 𝐕𝐥𝐨𝐠 Small Circle. Private life. Happy heart. Clever mind. Peaceful life.🙂🖤🥀

‏ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حُسن سے متاثر نہیں ہوتا۔🙂🖤🦋 #میمن🦋
04/01/2026

‏ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حُسن سے متاثر نہیں ہوتا۔🙂🖤🦋

#میمن🦋

04/01/2026

جِن سے مُحبت ہو، وہ خیالوں کی زِیر گردش میں ہمیشہ رہتے ہیں !🦋❤️

کچھ دنوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے، کہ وہ گھڑیوں کے تابع نہیں رہتے، وہ اپنے مطابق گزرتے ہیں !🍂🤍
27/12/2025

کچھ دنوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے، کہ وہ گھڑیوں کے تابع نہیں رہتے، وہ اپنے مطابق گزرتے ہیں !🍂🤍

💚🫀🫶
06/09/2025

💚🫀🫶

رنــگین خــیالوں کا اُلّــجھا ہُـوا جَـــہاں✨🖤🕊️
08/07/2025

رنــگین خــیالوں کا اُلّــجھا ہُـوا جَـــہاں✨🖤🕊️

میرے حسین تجھے سلام ۔۔🥹🫶❤️
05/07/2025

میرے حسین تجھے سلام ۔۔🥹🫶❤️

05/07/2025

واہ حسین ابنِ علی 🫶❤️

ایسے لوگوں سے کبھی بحث نہ کریں اپنا وقت اور سکون ضائع مت کریں:  ضدی شخص: جو صرف اپنی رائے کو درست سمجھتا ہے، دوسروں کی ب...
02/06/2025

ایسے لوگوں سے کبھی بحث نہ کریں اپنا وقت اور سکون ضائع مت کریں:
ضدی شخص:
جو صرف اپنی رائے کو درست سمجھتا ہے، دوسروں کی بات کو بغیر سمجھے رد کر دیتا ہے۔ نہ دلیل سنتا ہے، نہ کسی مشورے کو اہمیت دیتا ہے۔
خود کو عقل کل سمجھنے والا:
جو ہر وقت یہ تاثر دیتا ہے کہ اسے سب معلوم ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کے علم کی بنیاد کھوکھلی ہوتی ہے۔
غصے میں رہنے والا:
جو معمولی بات کو بھی اپنی انا کا مسئلہ بنا کر جھگڑے پر آمادہ ہو جاتا ہے۔
نفرت کرنے والا:
جو آپ کی سچائی کو بھی جھوٹ اور آپ کی نیت کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے،جس کے دل میں بغض ہو اس سے کوئی دلیل کامیاب نہیں ہو سکتی۔
مغرور انسان:
جو نہ کسی کی بات سننے کو تیار ہو تا ہے، نہ سمجھنے کو، نہ مشورہ چاہتا ہے نہ سچائی کی قدر۔
یاد رکھیں ایسے لوگوں کے ساتھ بحث محض وقت اور توانائی کا زیاں ہے، خاموشی ہی ان کا سب سے بہترین جواب ہے۔کچھ ذہن ایسے ہوتے ہیں جو ہر مسئلے کا حل تلاش کرتے ہیں اور کچھ ایسے جو ہر حل میں مسئلہ ڈھونڈ نکالتے ہیں، تم جس قسم کے لوگوں کے ساتھ وقت گزارتے ہو یا خیالات بانٹتے ہو وہ تمہیں بھی اپنی سوچ جیسا بنا دیتے ہیں،اسی لیے یا تو سوچنے سمجھنے والا مثبت رفیق چن لو یا پھر خود کو ان لوگوں سے الگ رکھو جو ہر بات میں منفی پہلو تلاش کرتے ہیں کیونکہ صحبت اثر ڈالتی ہے،اور بعض اوقات خاموشی اور تنہائی، منفی ذہنوں سے بہتر ہوتی ہے۔🙂🖤🦋
۔
۔
۔
۔
✍️🖤🦋

02/06/2025

ابھی گوشت بازار سے اور برف فریزر سے مل رہی ہے،
کچھ دن بعد گوشت فریزر سے اور برف بازار سے ملے گی! 🍖

ہزاروں غم ہیں خلاصہ کون کرے،🍂مسکرا دیتی ہوں اب تماشہ کون کرے۔🙂🖤🔥 ✍️🖤🦋
24/05/2025

ہزاروں غم ہیں خلاصہ کون کرے،🍂

مسکرا دیتی ہوں اب تماشہ کون کرے۔🙂🖤🔥

✍️🖤🦋

20/05/2025

"وفاداری صرف موجودگی سے نہیں، غیر موجودگی میں بھی ثابت ہوتی ہے۔"🥀

الفاظ سے نہیں، عمل سے پہچانیں۔🎀🥀

✍️🖤✨

زندگی مختصر ہے، جوانی اس سے بھی مختصر، اور حُسن اس سے بھی مختصر ہے۔ 🤍🍒👑
20/05/2025

زندگی مختصر ہے، جوانی اس سے بھی مختصر، اور حُسن اس سے بھی مختصر ہے۔ 🤍🍒👑

Address

Naudero
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐞𝐦𝐨𝐧 𝐕𝐥𝐨𝐠 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share