Thalay General Store Skardu

Thalay General Store Skardu تھلے جنرل سٹور سکردو

Thanks       (SDA)
16/05/2024

Thanks (SDA)

29/02/2024

آپ تمام احباب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے ذاکر بھائی کے پروموشن پر خوشی کا اظہار کیا اور ہماری خوشیوں میں شریک ہوئے ۔ ذاکر بھائی اس وقت پاکستان سے باہر ہیں اور فیس بک استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اس موقع پر وہ آپ تمام کے شکر گزار ہیں۔ یہ کامیابی اللّٰہ کے فضل وکرم اورآپ تمام کی دعاؤں سے ہی ممکن ھوا ھے ۔

Congratulations to you dear brother on being promoted to the high-rank from Major to Lt.Col. I am so proud of you. God b...
28/02/2024

Congratulations to you dear brother on being promoted to the high-rank from Major to Lt.Col. I am so proud of you. God bless you🎉❤️✨

14/11/2023
«اہلیان تھلے کے لیے خوشخبری »افواج پاکستان کی جانب سے یکم نومبر 2023 کو جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ھائی سکول تھلے...
28/10/2023

«اہلیان تھلے کے لیے خوشخبری »
افواج پاکستان کی جانب سے یکم نومبر 2023 کو جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ھائی سکول تھلے میں میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا طبعی معائنہ کریں گے اور مفت ادویات فراہم کریں گے ۔ اس پیغام کو تمام افراد تک پہنچا دیں تاکہ غریب اور ناداد مریضوں کا گھر کے دہلیز پر طبعی معائنہ ھو سکے ۔

افواج پاکستان ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thalay General Store Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share