Mufti Fazal Hamdard Speeches

Mufti Fazal Hamdard Speeches I love Allah ��

23/03/2026

‏ٹرمپ نے ایران کی توانائی سیکٹرز پر حملوں کو مؤخر کردیا ہے ، یہ ہے ایمان کی طاقت ، سوشل میڈیا پر دن رات مسلمانوں کے خلاف بولنے والے تکف-یری ذھن کے حامل سیاسی مذھبی نما خُوار ہوں گے ، لیکن یہ سب پہچانے گئے

ہم اسی محبت کو عام کریں گے نفرتوں کا خاتمہ کریں گے آپ کا لباس الگ ہوسکتا ہے لیکن دِل ہم سب کا حسینی پاکستانی ہے
09/01/2026

ہم اسی محبت کو عام کریں گے نفرتوں کا خاتمہ کریں گے آپ کا لباس الگ ہوسکتا ہے لیکن دِل ہم سب کا حسینی پاکستانی ہے

29/11/2025

ایک ٹک ٹاکر خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بھائی سے بھی پردہ کرتی ہیں
اس پر کہنا چاہوں گا کہ یہ شریعت کا کوئی حکم نہیں ہے کہ بھائی سے پردہ کیا جائے یہ ان کی اپنی ذہنی اختراع اور ایجاد ہے اور دین میں اس طرح کی بے جا سختی لے کر آنا خود سے اصول بنانا ہے اس محترمہ کو دین سیکھنا چاہیے

مدینے جا کے در سیدہؑ پہ بیٹھتا ہوںکہ دیکھ لیں مجھے سرکارؐ آتے جاتے ہوئے
27/11/2025

مدینے جا کے در سیدہؑ پہ بیٹھتا ہوں
کہ دیکھ لیں مجھے سرکارؐ آتے جاتے ہوئے

کچھ دوستوں نے پوچھا ہے کہ یہ کہنا مولا آپ سے راضی ہو یا سیدہ آپ سے راضی ہوں یہ کہنا درست ہے ؟ میں کہتا ہوں اگر مجھ سے عل...
27/11/2025

کچھ دوستوں نے پوچھا ہے کہ یہ کہنا مولا آپ سے راضی ہو یا سیدہ آپ سے راضی ہوں یہ کہنا درست ہے ؟ میں کہتا ہوں اگر مجھ سے علی کا غلام قنبر بھی راضی ہوجائے تو میری نجات ہے ۔

مجھے اب سب و شتم سے فرق نہیں پڑتا جب کے میں یہاں مدینہ میں سینکڑوں سنیوں سے مل چکا ہوں وہ کہتے ہیں مفتی صاحب آپ کو سننے ...
23/11/2025

مجھے اب سب و شتم سے فرق نہیں پڑتا جب کے میں یہاں مدینہ میں سینکڑوں سنیوں سے مل چکا ہوں وہ کہتے ہیں مفتی صاحب آپ کو سننے کے بعد علی ولی اللہ کا اِقرار کرلیا ہے ❤️۔

Slam kasa ho ap Sab doust,,
26/11/2019

Slam kasa ho ap Sab doust,,

Salam kysa sab
20/11/2019

Salam kysa sab

20/11/2019

Address

Skardu
0000

Telephone

03435766084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Fazal Hamdard Speeches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share