21/07/2024
اسلام علیکم ۔
آ ہ 😭 میرے والد محترم کا آج دوسری برسی ہے آب تمام مومنین التماس دعا کی گزارش ہے ۔۔ مولا جن کے والدین زندہ ہے ان کو صیحت و سلامت رکھیں اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین🤲🤲
ایک دفع التماس صورہ فاتح کے اپیل ہے
شکریہ