Al Qavi Traders Skardu

Al Qavi Traders Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qavi Traders Skardu, Shopping & retail, Ibrahim shoping mall hargisa skardu, Skardu.

الحمداللہاعزازِ کارکردگی✨ القوی ٹریڈرز کاسمیٹکس ڈیلر سکردو ✨بہترین کارکردگی کے اعتراف میں🏅 بی این بی کمپنی کی جانب سےاپن...
06/09/2026

الحمداللہ
اعزازِ کارکردگی
✨ القوی ٹریڈرز کاسمیٹکس ڈیلر سکردو ✨
بہترین کارکردگی کے اعتراف میں
🏅 بی این بی کمپنی کی جانب سے
اپنے ڈسٹری بیوٹر القوی ٹریڈرز سکردو کو
خصوصی ایوارڈِ کارکردگی سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز القوی ٹریڈرز سکردو کی پوری ٹیم کی بہترین کارکردگی، مسلسل محنت اور لگن کا ثمر ہے۔
🌟 القوی ٹریڈرز سکردو — کامیابی کا سفر جاری ہے! 🌟

🏙️ سکردو🛍 ملکی و غیر ملکی کاسمیٹکس کا معتبر مرکز 🛍✨ القوی ٹریڈرز ✨کاسمیٹکس کے مستند ڈیلر  گلگت بلتستانہم معروف ملٹی نیشن...
24/07/2026

🏙️ سکردو
🛍 ملکی و غیر ملکی کاسمیٹکس کا معتبر مرکز 🛍
✨ القوی ٹریڈرز ✨
کاسمیٹکس کے مستند ڈیلر گلگت بلتستان
ہم معروف ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ڈسٹری بیوشن کے ساتھ، اپنی پروفیشنل ٹیم کے ہمراہ پورے گلگت بلتستان میں مؤثر مارکیٹنگ اور بروقت ترسیل کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ہم گزشتہ کئی سالوں سے درج ذیل کاروباری اداروں کو معیاری اور معروف برانڈز کی مصنوعات فراہم کر رہے ہیں:
✔ میڈیکل اسٹورز
✔ سپر اسٹورز
✔ بیکریز
✔ جنرل اسٹورز
✔ کاسمیٹکس شاپس
✔ لیڈیز شاپس
✔ بیوٹی پارلرز
💫 آئیں! معیاری اور مستند برانڈز کو عوام تک پہنچانے کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔
📦 ہماری برانچز پر تشریف لائیں یا گھر بیٹھے فون کے ذریعے آرڈر کریں۔
📞 سید سخاوت حسین — 03555552023
📞 سید نظام الدین — 03554132742
📍 مین برانچ:
ابراہم شاپنگ مال، کلفٹن پل، سکردو

🇵🇰 پاکستان کی مشہور برانڈ — KiDDi Baby Diapers 👶💙✨ 12 گھنٹے تک ڈرائی پروٹیکشن✨ Ultra-Dry Air System✨ تیز رفتار جذب (Fast...
22/07/2026

🇵🇰 پاکستان کی مشہور برانڈ — KiDDi Baby Diapers 👶💙
✨ 12 گھنٹے تک ڈرائی پروٹیکشن
✨ Ultra-Dry Air System
✨ تیز رفتار جذب (Fast Absorption)
✨ لیکیج سے بہتر حفاظت
✨ نرم، آرام دہ اور سانس لینے والی تہہ
✨ لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے موزوں
اپنے ننھے فرشتے کو دیں آرام، حفاظت اور خوشی کا بہترین احساس ہر ماں کا قابلِ اعتماد
ڈسٹری بیوٹر برائے آل گلگت بلتستان
القوی ٹریڈرز (AL QAVI TRADERS)
📍 برانچ 1:
ابراہم شاپنگ مال، کلفٹن پل، سکردو
📍 برانچ 2:
قاسمی مارکیٹ، نزد سی ایم ایچ، خومر، گلگت
اعتماد، معیار اور بہترین سروس — القوی ٹریڈرز

01/04/2026

Check out Alqavi traders’s video.

27/01/2026

سکردو۔

Address

Ibrahim Shoping Mall Hargisa Skardu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qavi Traders Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share