MR Baloch khan

MR Baloch khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MR Baloch khan, Shopping & retail, Dear Allah Yar, Sohbatpur.

✍🏻ـــــــــــ*✨اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :**`فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ`*📍*" پس آپ اسی طرح ثابت قدم رہیں جس طرح آپ کو حکم دی...
02/05/2026

✍🏻ـــــــــــ

*✨اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :*

*`فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ`*📍
*" پس آپ اسی طرح ثابت قدم رہیں جس طرح آپ کو حکم دیا گیا ہے۔”*
> (سورۃ ہود : ۱۱۲ )

• اس کا مطلب یہ ہے کہ تم اسی طرح عمل کرو جیسے تمہیں حکم دیا گیا ہے، نہ کہ جیسے تمہاری خواہش یا پسند ہو۔

استقامت کا مطلب یہ نہیں کہ دین میں سے اپنی پسند کی چیزیں اختیار کر لی جائیں اور مشکل چیزوں کو چھوڑ دیا جائے، بلکہ اس کا اصل مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنے نفس کے خلاف جدوجہد کرے اور اللہ کی اطاعت میں اپنی خواہشات کو پیچھے چھوڑ دے۔

یہی اخلاص اور سچائی ہے اللہ کے ساتھ تعلق میں، کہ انسان اپنی خواہش پر اللہ کی مرضی کو ترجیح دے۔

⚡ لہٰذا کوشش کرو کہ تمہارے قدم ہمیشہ اس راستے پر چلیں جو اللہ کو پسند ہے، چاہے وہ تمہارے نفس کی خواہش کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔

اور اللہ سے دعا کرو کہ وہ تمہیں ہدایت اور کامیابی عطا فرمائے، اور تمہیں اپنے قول و عمل میں استقامت پر قائم رکھے آمین 🤲

آزمائش بھی رحمت ہے ♥️
02/05/2026

آزمائش بھی رحمت ہے ♥️

مختصر پر اثر
02/05/2026

مختصر پر اثر

فکر کیوں کرتے ہو جہاں خوشیاں وقتی ہیں وہیں غم بھی تو وقتي ہیں "یہ وقت بھی گزر جائے گا"``🌺🌺
02/05/2026

فکر کیوں کرتے ہو

جہاں خوشیاں وقتی ہیں
وہیں غم بھی تو وقتي ہیں

"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

``🌺🌺

🌳💐یاد رکھو وہ *رب ﷻ* خامُوش نہیں، وہ تُمہیں آزمائش میں ڈال کر تُمہاری ثابت قدمی دیکھ رہا ہے۔۔۔!!🥹🍂🌳اگر اُس نے فوراً جواب...
02/05/2026

🌳💐

یاد رکھو وہ *رب ﷻ* خامُوش نہیں، وہ تُمہیں آزمائش میں ڈال کر تُمہاری ثابت قدمی دیکھ رہا ہے۔۔۔!!🥹🍂🌳
اگر اُس نے فوراً جواب نہیں دیا تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ اُس نے تُمہاری دُعا رَد کر دی، کبھی وہ دیر کرتا ہے تاکہ تُمہاری دُعا اور مضبوط ہو جائے، تُمہارا یقین اور بڑھ جائے اور تُمہیں اس سے بھی بہتر دے جو تُم نے
مانگا تھا۔۔۔🕊️☘️🌚

🌝💫

كُلِّ مَحبَةٍ يقطعها المَوتُ، إلا المحبة في الله فَإِنَّ حِبالها ممدودة إلى الجنة!*ہر محبت موت سے منقطع ہو جاتی ہے، سوائ...
02/05/2026

كُلِّ مَحبَةٍ يقطعها المَوتُ، إلا المحبة في الله فَإِنَّ حِبالها ممدودة إلى الجنة!
*ہر محبت موت سے منقطع ہو جاتی ہے، سوائے اللہ کی محبت کے، کیونکہ اس کی رسیاں جنت تک پھیلی ہوئی ہیں ۔*🖤🎀

*🌸

🌴💐حیاء فضیلتوں کا تاج اور پاکیزگی کا نشان ہے اسی سے عورت اپنی عزت محفوظ رکھتی ہے اور اس کی خوبصورتی مکمل ہوتی ہے۔ خوبصور...
02/05/2026

🌴💐

حیاء فضیلتوں کا تاج اور پاکیزگی کا نشان ہے اسی سے عورت اپنی عزت محفوظ رکھتی ہے اور اس کی خوبصورتی مکمل ہوتی ہے۔ خوبصورتی وہ نہیں جو دکھائی دے، بلکہ وہ ہے جو عصمت اور وقار کے ساتھ محفوظ اور پوشیدہ رکھی جائے۔🦢☘️🌚
قرآنِ مجید میں جہاں بھی جنت کی خواتین یعنی حوروں کا ذکر آیا ہے، وہاں رب تعالیٰ نے ان کی جسمانی خوبصورتی سے پہلے ان کی حیاء، پاکدامنی اور وفاداری کا ذکر کیا ہے🕊️✨💫
رب تعالیٰ نے عصمت و حیاء کو حسن و جمال پر مقدم رکھا، اس لیے خوبصورت عورت کی کوئی قدر نہیں جب تک اس کی پاکیزگی نہ ہو تو یاد رکھو کہ حیاء وہ زیور ہے جو حسن کو معتبر بناتا ہے۔ بغیر حیاء کے خوبصورتی محض ایک کھوکھلا ملمع ہے جس کی رب کے ہاں کوئی قیمت نہیں۔🦢🍂🎋

🌝💫

🌴💐*"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"*(سورہ البقرہ، آیت 144)یہ آیت یہ یقین دلاتی ہے کہ رب تعالیٰ سب ...
02/05/2026

🌴💐

*"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"*
(سورہ البقرہ، آیت 144)
یہ آیت یہ یقین دلاتی ہے کہ رب تعالیٰ سب کی حالت سے بخوبی واقف ہے، وہ سب کی دعاؤں، آرزوؤں، اور دل کی کیفیت کو دیکھ رہا ہے۔🦢🥹🍃
بعض اوقات دکھ یا تڑپ ایسی ہوتی ہے کہ الفاظ ساتھ نہیں دیتے، انسان بس خاموشی سے اوپر دیکھتا ہے۔ تو پھر یہ آیت بتاتی ہے کہ وہ "خاموش نظر" بھی رب تعالیٰ کے ہاں سنی اور دیکھی جاتی ہے۔🥹☘️✨
تو اس لیے یاد رکھو کہ رب تعالیٰ نہ صرف تڑپ کو دیکھتا ہے بلکہ بہترین وقت پر اسے ایسی سمت عطا کر دیتا ہے جو بندے کے لیے باعثِ اطمینان ہو۔🕊️🍁🌚

🌝💫

02/05/2026

تدبرالقرآن سیریز: 🪶

ویڈیو # 3️⃣
سورہ النور

Address

Dear Allah Yar
Sohbatpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923404457812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR Baloch khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MR Baloch khan:

Shortcuts

Share