26/05/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🐄🐐🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙🐐🐄
🌸 عید الاضحیٰ مبارک 🌸
Best Buy and Sell Group in Sukkur کی طرف سے
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ مبارک! 🤍✨
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی قبول فرمائے 🤲
اور آپ کے گھر کو خوشیوں، رزق اور برکتوں سے بھر دے 💫
اپنے پیاروں کے ساتھ یہ خوبصورت دن
محبت، خوشی اور دعاؤں کے ساتھ گزاریں 🐄🐐💖
💝 Thank You for Being Part of Our Family 💝