SB mart

SB mart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SB mart, Shopping Service, Ghanter Sukkur, Sukkur.

26/08/2026

Your Vision. Our Edit. 🎬✨
Welcome to Framecart — where every frame tells a story.
📩 DM for your next project.

24/08/2026
21/09/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/07/2025

حق دو بلوچستان مارچ کے سلسلہ میں امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی لاہور آمد اور جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور کے باہر مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی۔

20/07/2025

محبت کی شہزادی اور بندوق بردار زمان

ایک خواب تھا —
دو دلوں کا، دو روحوں کا،
جو کسی شاخِ امید پر کھلا تھا،
لیکن زمین ایسی تھی
جہاں پھولوں سے زیادہ بندوقیں اگتی ہیں۔

وہ لڑکی —
نہیں، وہ ایک بیٹی تھی اس مٹی کی
جس نے حیا کو کبھی جھکنے نہ دیا،
جو اپنی مرضی کو جرم نہیں،
حق سمجھ کر جیتی رہی۔

قرآن اس کے ہاتھوں میں تھا،
جیسے رحمت کا سایہ —
جیسے گواہی ہو کہ
اس کے فیصلے میں نور ہے،
بغاوت نہیں،
سچائی ہے،
فساد نہیں۔

اور جب ہجوم کی آنکھیں پتھر بن گئیں —
جب مردانگی نے مردود لبادہ اوڑھ لیا —
تو وہ لڑکی نہ روئی، نہ چیخی، نہ گِری،
بس ایک صدیوں کو ہلا دینے والا جملہ کہا:

**"سَم اَئنا اجازت اے نمے پین ہچ اف!"**
*یعنی: مجھے گولی مارنے کی اجازت ہے،
مگر میری مرضی کا سودا ہرگز نہیں!*

یہ زبان کسی کمزور کی نہ تھی —
یہ بلوچ بیٹی کی زبان تھی،
جو مر سکتی ہے،
مگر بک نہیں سکتی۔

مقتل سجا، تماش بین تھے،
لیکن وقت نے قلم اٹھا لیا،
اور تاریخ نے لکھ دیا:

"یہ قتل نہیں تھا —
یہ کلچر کے نام پر
روح کا گلا گھونٹنے والا ایک فخر زدہ سانحہ تھا،
جس میں ظالم زندہ رہ گیا
اور مظلوم امر ہو گیا!"

خدا کی زمین، قرآن کی روشنی،
اور دو محبت کرنے والے دل —
یہ سب ہار گئے
ان لوگوں سے
جنہوں نے روایت کو خدا بنا لیا،
اور محبت کو کفر سمجھا۔

مگر یاد رکھنا —
جس دن اس دھرتی کی ہر بیٹی
قرآن کو اٹھا کر
اپنے حق پر کھڑی ہو گئی،
اُس دن غیرت نہیں،
ظلم شرمندہ ہو گا

14/07/2025

کشمیری قوم "یومِ شہداء کشمیر
اس دن جموں کی سینٹرل جیل کے باہر ہزاروں کشمیری مسلمان جمع تھے، جہاں ایک حریت پسند عبدالقدیر خان کے خلاف مقدمہ چل رہا تھا۔
جیل کے باہر جب نمازِ ظہر کا وقت آیا، تو ایک نوجوان نے اذان دینا شروع کی۔ڈوگرہ راج کی فوج نے گولی چلا دی —
وہ نوجوان شہید ہوگیا۔
پھر دوسرا نوجوان آگے بڑھا، اذان جاری رکھی وہ بھی شہید کر دیا گیا۔
اسی طرح ایک کے بعد دوسرا، کل 22 نوجوان شہید ہو گئے مگر اذان مکمل ہوئی۔ یہ دن کیوں یاد رکھا جاتا ہے؟
یہ دن کشمیری مسلمانوں کی قربانی، غیرت اور آزادی کی تڑپ کی یاد دلاتا ہے۔
یہ دن ڈوگرہ جبر کے خلاف عوامی بغاوت کی علامت ہے۔
یہ دن قربانی، حریت اور جدوجہد کی ایک عظیم مثال ہے۔
🕯️ یادگاری پیغام:
> خونِ شہیداں رنگ لائے گا، ظلم کا سورج ڈھل جائے گا۔
اذان جس کے بدلے جان دی، وہ جذبہ کبھی نہیں مرے گا۔

•  Gender: Men's•  Fabric: Micro Interlock•  Pattern: Printed•  Neck Type: Round Neck•  Sizes: Medium, Large, X-Large•  ...
03/07/2025

• Gender: Men's
• Fabric: Micro Interlock
• Pattern: Printed
• Neck Type: Round Neck
• Sizes: Medium, Large, X-Large
• Number Of Pieces: 2 Pcs
• Package Includes: 1 x Track Suit
• Color: Black
• Product details of Trendy Tracksuit For Men and Boys - Soft and Comfortable Fabric T Shirt and Trouser Tracksuit
• Size: Medium Large X-Large
• High Quality
• Good Fabric
• tracksuit for men
• Trouser For Men
• Tshirt For Men
• Terry Trouser
• Premium Quality
• Most Comfortable
• Stylish & Trendy
• Double Stitched
• Machine Wash
• Fabric Polyester
• Stylish and Comfortable
• track suit for men
• Washable and Durable
• Wash Always With Sweet Water
• Dry Not In Sunlight
• Hands Wash - Machine Wash
• Super Soft Fabric
• Light Weight
• Regular Fit
• Gym Shirts For Men
• Gym Suit For Mens
• Very Soft and Comfortable Fabric
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.

Address

Ghanter Sukkur
Sukkur
515020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SB mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share