17/08/2025
🚨 اپیل فوری امداد برائے سیلاب زدگان 🚨
حالیہ بارشوں، گلیشیئرز کے پگھلنے اور کلاؤڈ برسٹ نے خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے، جانوں کا ضیاع اور ہزاروں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔ گھر، مال مویشی اور کاروبار تباہ ہو گئے ہیں، لوگ بھوک، بیماری اور سردی کے خطرات سے دوچار ہیں۔
آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ فوری طور عطیات کے ذریعے متاثرین کی مدد میں ہمارا ساتھ دیں!
📍 Meezan Bank
Account Title: Al-Khidmat Foundation Islamabad
🔹 Account No.: 03090100468403
🔹 IBAN: PK24MEZN0003090100468403
📲 برائے رابطہ: 0512611911 | 03008591619