Salam khan Social Worker سلام خان سوشل ورکر

Call

Salam khan Social Worker سلام خان سوشل ورکر آپ کے پسندیدہ خبروں کا مرکز

صوابیمانیری پایان محلہ  #سیرئ میں دوست محمد عرف  #خان جی کی زوجہ وفات پا چکی ہے۔جن کی نماز جنازہ 19اگست2026 بعد نماز ظہر...
19/08/2026

صوابی
مانیری پایان محلہ #سیرئ میں دوست محمد عرف #خان جی کی زوجہ وفات پا چکی ہے۔
جن کی نماز جنازہ 19اگست2026 بعد نماز ظہر دو2 بجے مرکزی جنازگاہ مانیری پایان میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔آمین۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻
مرحومہ عمران خان ،کامران خان،سلمان خان،فرمان خان کی والدہ تھی اور فضل مالک کی بھابھی تھی۔
مرحومہ کی فاتحہ خوانی #سیرئ مسجد الفاروق میں کی جائے گی۔

صوابیمانیری پایان محلہ سیرئ میں منظور کی زوجہ وفات پا چکی ہے۔جن کی نماز جنازہ آج 13جولائی صبح 10بجے مرکزی جنازگاہ مانیری...
13/07/2026

صوابی
مانیری پایان محلہ سیرئ میں منظور کی زوجہ وفات پا چکی ہے۔
جن کی نماز جنازہ آج 13جولائی صبح 10بجے مرکزی جنازگاہ مانیری پایان میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔آمین۔
مرحومہ عمر گل کاکا بیٹی کی اور 1122اہلکار مدثر اور متصم کی بھابھی تھی۔
مرحومہ کی فاتحہ خوانی سیرئ حجرہ میں کی جائے گی۔

 #صوابی تحصیل  #ٹوپی یونین و گاؤں کوٹھا  میں اول شیر کی زوجہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے۔مرحومہ عبداللہ شاہ،انور شاہ، اسلا...
30/06/2026

#صوابی تحصیل #ٹوپی یونین و گاؤں کوٹھا میں اول شیر کی زوجہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے۔
مرحومہ عبداللہ شاہ،انور شاہ، اسلام شاہ کی بہن(ہمشیرہ) اور مرحوم کریم شاہ کاکا ساکنان مانیری پایان کی بیٹی تھی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس عطاء فرمائے
جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز #عصر مرکزی جنازگاہ گاؤں #کوٹھا میں ادا کی جائے گی۔
فاتحہ خوانی گاؤں کوٹھا میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ نمبر/اسلام شاہ مانیری 03118197809
#سلام مانیری

اعتماد کی پہچان —  #عبدالسلام
26/05/2026

اعتماد کی پہچان — #عبدالسلام

“کیا کچے کے ڈاکو ریاست کی رِٹ کو چیلنج نہیں کر رہے؟معصوم بچیوں اور بے گناہ لوگوں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف پوری قوم کو آ...
22/05/2026

“کیا کچے کے ڈاکو ریاست کی رِٹ کو چیلنج نہیں کر رہے؟
معصوم بچیوں اور بے گناہ لوگوں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف پوری قوم کو آواز اٹھانی ہوگی۔
جو لوگ مظلوم بچی کے حق میں پوسٹ کر رہے ہیں، کیا ہم سب ظلم اور دہشت کے خاتمے کے لیے متحد ہیں؟

جن لوگوں نے بچی کے حق ميں پوسٹ کیا ہوا ہے۔ آیا کچے کے ظالموں کے خلاف جنگ کرنے کے لیے تیار ہے ۔ میں بذات خود تیار ہوں اگر ریاست کا اجازت نامہ ملے۔

ہم چاہتے ہیں کہ ریاست بھرپور کارروائی کرے اور امن قائم کرے۔
ہم قانون اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم ہے۔
اللہ پاک ہمارے ملک کو امن دے۔

آج کے دور میں جہاں اکثر لوگ امانت میں خیانت کرتے ہیں، وہیں کچھ نیک اور ایماندار لوگ بھی موجود ہیں جو انسانیت کو زندہ رکھ...
05/05/2026

آج کے دور میں جہاں اکثر لوگ امانت میں خیانت کرتے ہیں، وہیں کچھ نیک اور ایماندار لوگ بھی موجود ہیں جو انسانیت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
میرا ٹیکنو موبائل صوابی سے شاہ منصور سفر کے دوران رکشے میں گر کر گم ہوگیا۔ جب میں نے جیب چیک کی تو موبائل نہ ہونے پر سخت پریشانی ہوئی۔
اسی دوران شاہ منصور ٹاؤن میں ایک دکان پر موجود ساجد خان (پنج پیر حال شاہ منصور ٹاؤن شپ سیکٹر سی C) نے اپنے موبائل سے میرے نمبر پر کال کی۔ معلوم ہوا کہ پنج پیر اور شاہ منصور کے درمیان چار معزز خواتین کو میرا موبائل ملا تھا، جنہوں نے اسے امانت کے طور پر محفوظ رکھا۔
جب میں نے کال کی تو ایک بہن نے نہایت اطمینان سے بات کی اور کہا کہ آپ کہاں ہیں؟ میں نے بتایا کہ میں باچا خان ہسپتال شاہ منصور کے قریب ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آپ وہیں رکیں، ہم آ رہے ہیں۔
کچھ ہی دیر بعد وہ چاروں خواتین رکشے سے آئیں اور ہسپتال کے گیٹ پر میرا موبائل مجھے واپس کر دیا۔
میں ان تمام بہنوں اور ساجد بھائی کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲
واقعی، ایسے لوگ ہی معاشرے کا اصل حسن ہیں۔
پوسٹ کو شیئر کریں ۔ تاکہ بہن کی اور حوصلہ افزائی ہو سکے۔
ساجد خان بھائی
موبائل نمبر03435364143

افسوس ناک خبر شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ
05/05/2026

افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ

صوابی ۔ مانیری پایان سیرئ حال کھنڈرو میں مقرب خان ریٹائرڈ  #حوالدار وفات پا چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا...
29/04/2026

صوابی ۔
مانیری پایان سیرئ حال کھنڈرو میں مقرب خان ریٹائرڈ #حوالدار وفات پا چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔
جن کی نماز جنازہ آج بدھ کو بعد نمازمغرب مرکزی جنازگاہ مانیری پایان میں ادا کی جائے گی ۔
مرحوم #صوبیدار سید عرب خان،ایوب خان کے بھائی اور شیر زمین خان اور حوالدار رؤف خان کے چچا زاد بھائی تھے۔
عبدالباسط،ثاقب،وقاص کے والد تھے
مرحوم کی فاتحہ خوانی مانیری پایان کھنڈرو میں ہوگی

اطلاعِ عامتمام اہلِ علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فرمان اللہ کے بھائی سے مانیری پایان میں عبدالوحد کاکا، سبحان اللہ کاکا ...
24/04/2026

اطلاعِ عام
تمام اہلِ علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فرمان اللہ کے بھائی سے مانیری پایان میں عبدالوحد کاکا، سبحان اللہ کاکا کےآرٹ اور بنات خان کی دکان کے حدود میں ایک بٹوہ (پرس) اور ایک موبائل گر کر گم ہوگیا ہے۔
اگر کسی کو یہ چیزیں ملی ہوں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
رابطہ نمبر: 03009088493
آپ کی امانت داری کا شکریہ۔

تشکّرتمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری پیاری مرحومہ  #...
24/04/2026

تشکّر
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری پیاری مرحومہ #پھوپھی کی وفات پر ہمارے غم میں برابر کے شریک رہے۔
آپ سب کی شرکت، تعزیت، دعاؤں اور ہمدردی نے ہمارے دلوں کو سہارا دیا اور اس مشکل گھڑی کو برداشت کرنے میں مدد دی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
خصوصاً ان تمام افراد کا بھی شکریہ جنہوں نے نماز جنازہ اور فاتحہ خوانی میں شرکت کی، اور جنہوں نے فون، پیغامات یا دیگر ذرائع سے تعزیت کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو #جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻

Address

مردان روڈ صوابی سٹی سنٹر صوابی
Swabi

Telephone

+923459705892

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam khan Social Worker سلام خان سوشل ورکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share