Al.Hamd Books Store kpk

Al.Hamd Books Store kpk آن لائن بک سٹور

التذکرة فی احوال الموتی و أمور الآخرة للامام القرطبی*قیمت:1000وٹس ایپ:03149908540
09/09/2026

التذکرة فی احوال الموتی و أمور الآخرة للامام القرطبی*
قیمت:1000
وٹس ایپ:03149908540

خاتمة المحققین مولانا عبد الحئی لکھنوی رح کے دو رسالوں کا بہترین مجموعہ جو اردو میں زبان میں مزید تحقیق و تعلیق کے ساتھ ...
09/09/2026

خاتمة المحققین مولانا عبد الحئی لکھنوی رح کے دو رسالوں کا بہترین مجموعہ جو اردو میں زبان میں مزید تحقیق و تعلیق کے ساتھ چھپ چکے ہیں
قیمت: 800
وٹس ایپ:03149908540

📚 `"تفسیر اولی النھی لقولہ تعالی الرحمن علی العرش استوی"`⬅️محدود نسخےتنزیہ باری تعالی کا مسئلہ اکابرین امت کا اجماعی اور...
08/09/2026

📚 `"تفسیر اولی النھی لقولہ تعالی الرحمن علی العرش استوی"`
⬅️محدود نسخے
تنزیہ باری تعالی کا مسئلہ اکابرین امت کا اجماعی اور متفقہ عقیدہ ہے ، قرآن و حدیث میں جہاں نصوص متشابہات آئی ہیں ، اسلاف أمت نے وہاں تنزیہ کو ملحوظ رکھ کر یا تو تفویض کی یے یا تأویل ،کوئی تیسری رائے اس میں نہیں ، یہی موقف صحابہ سے لے کر تمام اہل سنت اشاعرہ ماتریدیہ سے نقل ہے ، جیسا کہ حافظ ابن حجر رح نے "فتح الباری" میں اس کی باقاعدہ تصریح کی ہے۔۔
زیر نظر رسالہ بھی اسی تسلسل کی کڑی ہے ، جو آیت"الرحمن علی العرش استوی" کی تفسیر پر لکھا گیا ہے ، قرآن وحدیث اور علماء سلف کے اقوال کی روشنی میں اس آیت کی بہترین تفسیر کی گئی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ آیت میں استوی سے مراد جلوس اور استقرار نہیں اور نہ فوقیت حقیقی بذاتہ ہے ، یہ نقل اور عقل دونوں کے خلاف ہے ،بلکہ یا تو تفویض ہے اور یا تاویلا استیلاء اور قھر کے معنی میں ہے۔
💰قیمت:600
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری🚚
📞 رابطہ:
مکتبة الحمد صوابیkpk
📱 0314_9908540
📱 0300_9808925
📧 [email protected]

امام بدر الدین زرکشی رح کی ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے  استدراکات (اصلاحات/تصحیحات) پر مبنی ایک منفرد ...
07/09/2026

امام بدر الدین زرکشی رح کی ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے استدراکات (اصلاحات/تصحیحات) پر مبنی ایک منفرد تصنیف ،جو(استدراکات) انہوں نے دیگر جلیل القدر صحابہ کرام (مثلاً حضرت عمر، حضرت عبداللہ بن عمر، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہم وغیرہ) پر کیے۔ جب بھی کسی صحابی سے روایتِ حدیث یا فہمِ دین میں کوئی چوک یا التباس ہوا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے قرآنی آیات، رسول اللہ ﷺ کی دیگر احادیث یا اپنے مشاہدات کی روشنی میں اس کی تصحیح فرمائی۔
قیمت:750
وٹس ایپ:03149908540

07/09/2026

اگر کسی کو احسن الفتاوی اصل طبع مناسب قیمت پر چاہیے تو رابطہ کریں۔
03149908540

امام ابو جعفر  الطحاوی رح کے مایاناز متن"العقیدة الطحاویة" پر ایک اور شرح پاکستان میں منظر عام پرقیمت:700وٹس ایپ:0314990...
07/09/2026

امام ابو جعفر الطحاوی رح کے مایاناز متن"العقیدة الطحاویة" پر ایک اور شرح پاکستان میں منظر عام پر
قیمت:700
وٹس ایپ:03149908540

امام ابو جعفر الطحاوی رح کا مشہور متن" العقیدة الطحاویة" پر8 نادر شروحات کا بہترین مجموعہقیمت پورا سیٹ:4000ڈیلیوری فریوٹ...
06/09/2026

امام ابو جعفر الطحاوی رح کا مشہور متن" العقیدة الطحاویة" پر8 نادر شروحات کا بہترین مجموعہ
قیمت پورا سیٹ:4000
ڈیلیوری فری
وٹس ایپ:03149908540

مسائل رفعت قاسمی کا عمدہ طباعت اور ریگزین جلد والا نسخہقیمت:3250وٹس ایپ:03149908540
05/09/2026

مسائل رفعت قاسمی کا عمدہ طباعت اور ریگزین جلد والا نسخہ
قیمت:3250
وٹس ایپ:03149908540

Address

Dobian
Swabi
23340

Telephone

+923149908540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.Hamd Books Store kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al.Hamd Books Store kpk:

Shortcuts

Share

Category