College Book Seller Khwaza Khela

College Book Seller Khwaza Khela Unique Stationary, MCQs Books for Medical , Engineering, NTS , CSS and PMS Examinations, Sports mat.

Books,Stationary, Online apply, Sports Materials, and So on

25/04/2026

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) کی کتابیں ٹریک کرنے کا آسان طریقہ*

اپنے داخلے کے بعد کتابیں گھر بیٹھے ٹریک کرنے کے لیے نیچے دیے گئے طریقے پر عمل کریں۔

*میٹرک / ایف اے (Matric/F.A) کے طلباء کے لیے:*
❶ سب سے پہلے اپنی یوزر آئی ڈی کے ساتھ *A2601* لکھیں۔
❷ مثال کے طور پر، اگر آپ کی یوزر آئی ڈی *0000123456* ہے تو آپ کی ٹریکنگ آئی ڈی اس طرح بنے گی:
*A26010000123456*

*بی اے / بی کام (B.A/B.Com) کے طلباء کے لیے:*
❶ سب سے پہلے اپنی یوزر آئی ڈی کے ساتھ *A2611* لکھیں۔
❷ مثال کے طور پر، اگر آپ کی یوزر آئی ڈی *0000123456* ہے تو آپ کی ٹریکنگ آئی ڈی اس طرح بنے گی:
*A261130000123456*

*کتابیں ٹریک کرنے کا طریقہ:*
❶ اپنی کلاس کے مطابق جو ٹریکنگ آئی ڈی آپ نے بنائی ہے، اسے کاپی کریں۔
❷ اب پاکستان پوسٹ کی ویب سائٹ کھولیں (جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے)۔
❸ ویب سائٹ پر جہاں *"Tracking Id"* لکھا ہے، وہاں اپنی کاپی کی ہوئی آئی ڈی پیسٹ کریں۔
❹ اس کے بعد *"Track"* کے بٹن پر کلک کریں۔

*نتیجہ:*
❶ اگر یونیورسٹی نے آپ کی کتابیں بھیج دی ہوں گی تو آپ کو اس کی تفصیل نظر آجائے گی۔
❷ اگر کوئی تفصیل نظر نہ آئے تو اس کا مطلب کہ آپ کو صبر کرنا ہوگا

25/04/2026

BISE Swat
پریس ریلیز
تمام جماعت نہم و دہم کے سائنس کے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایس ایس سی سالانہ اوّل امتحان 2026 کے عملی امتحانات کا آغاز 27 اپریل 2026 سے ہورہا ہے۔

عملی امتحانی مراکز کی اطلاع طلباء کو سنٹر سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے پہلے ہی دی جا چکی ہے اور یہ معلومات بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔

تمام الحاق شدہ اداروں کے سربراہان سے گزارش ہے کہ وہ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے عملی امتحانی مراکز کی تصدیق کریں اور اپنے طلباء کو بروقت امتحان کے شیڈول اور مراکز کے بارے میں آگاہ کریں۔

مزید برآں، تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ امتحانی مراکز پر بروقت پہنچیں، مکمل تیاری کے ساتھ آئیں، اور اپنی عملی نوٹ بک لازمی ہمراہ لائیں۔

(محمد اسحاق)
ڈپٹی کنٹرولر امتحانات
بی آئی ایس ای سیدو شریف، سوات

Date Sheet HSSC Annual-I 2026 BISE, Saidu Sharif Swat.
17/04/2026

Date Sheet HSSC Annual-I 2026 BISE, Saidu Sharif Swat.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آن لائن داخلوں، رہنمائی اور دیگر سروسز کیلئے ہمارے خدمات حاصل کریں۔کالج بک سیلرز اینڈ فوٹو...
16/01/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آن لائن داخلوں، رہنمائی اور دیگر سروسز کیلئے ہمارے خدمات حاصل کریں۔
کالج بک سیلرز اینڈ فوٹوسٹیٹ سروس خوازہ خیلہ سوات
03404040688

16/01/2026
Mr.Amir Zeb saib Senior Subject Specialist Visited College Book Sellers Khwaza Khela.
16/01/2026

Mr.Amir Zeb saib Senior Subject Specialist Visited College Book Sellers Khwaza Khela.

14/01/2026

BISE Swat
How to Attempt E-Answer Sheet | Full Demonstration & Guidelines

BISE Swat SSC admission date extension notification
14/01/2026

BISE Swat SSC admission date extension notification

Address

Swat
19110

Telephone

+923447788666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when College Book Seller Khwaza Khela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to College Book Seller Khwaza Khela:

Shortcuts

Share