Raza photo stat

Raza photo stat Raza Photo Stat Raza photo Stat

📢 **ضلع ٹانک میں سرکاری آٹے کی تقسیم**آج مورخہ 08 اکتوبر 2026 کو ضلع ٹانک کے 35 سرکاری آٹا ڈیلرز کے لیے **1750 تھیلے** م...
08/10/2026

📢 **ضلع ٹانک میں سرکاری آٹے کی تقسیم**

آج مورخہ 08 اکتوبر 2026 کو ضلع ٹانک کے 35 سرکاری آٹا ڈیلرز کے لیے **1750 تھیلے** مختص کر دیے گئے ہیں۔

📋 ڈیلرز کی مکمل تفصیلات منسلک فہرست میں ملاحظہ کریں۔

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner DIKhan Division

ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کی نئی ڈیٹ شیٹ آ گئ ہے رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک
06/10/2026

ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کی نئی ڈیٹ شیٹ آ گئ ہے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی الرٹ جاری طلباء کے داخلے کی تاریخ 19 اکتوبر 2026 تک بڑھا دی گئی ہے،آن لائن اپلائی اور فیس جمع...
06/10/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی الرٹ
جاری طلباء کے داخلے کی تاریخ 19 اکتوبر 2026 تک بڑھا دی گئی ہے،
آن لائن اپلائی اور فیس جمع کروانے کے لیے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

خیبرپختونخوا کے مختلف تعلیمی بورڈز نے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کردئیے نئے شیڈول کیمطابق آغاز 12 ا...
06/10/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف تعلیمی بورڈز نے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کردئیے نئے شیڈول کیمطابق آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا۔

نادرا جابز الرٹ نادرا میں جونئیر ایگزیکٹو ڈیٹا انٹری آپریٹر میل،فی میل ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ کی آسامیاں خالی ہیں،آخری تاریخ 18...
04/10/2026

نادرا جابز الرٹ
نادرا میں جونئیر ایگزیکٹو ڈیٹا انٹری آپریٹر میل،فی میل
ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ کی آسامیاں خالی ہیں،
آخری تاریخ 18اکتوبر 2026
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

03/10/2026

رولنمبر سلپ الرٹ
ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ نہم،دہم Annual ll کے رولنمبر سلپ آ گئے ہیں
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

حج الرٹ تمام حجاج کرام جنہوں نے ایک قسط جمع کروائی ہے،وہ اپنی پروفائل کھول کر میڈیکل فارم ڈاؤن لوڈ کر کے ہسپتال سے میڈیک...
02/10/2026

حج الرٹ
تمام حجاج کرام جنہوں نے ایک قسط جمع کروائی ہے،وہ اپنی پروفائل کھول کر میڈیکل فارم ڈاؤن لوڈ کر کے ہسپتال سے میڈیکل فٹنس بنوا لیں اور آن لائن اپلوڈ کر لیں،
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

Admission Alert
01/10/2026

Admission Alert

01/10/2026

رولنمبر سلپ الرٹ
KMU CAT 2nd Test
کے رولنمبر سلپ آ گئے ہیں
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

🩺 خیبر پختونخوا کے سرکاری نرسنگ کالجز میں BS Nursing داخلے🎓 اہلیتF.Sc (Pre-Medical) یا مساوی تعلیم، کم از کم 50% نمبروں ...
29/09/2026

🩺 خیبر پختونخوا کے سرکاری نرسنگ کالجز میں BS Nursing داخلے
🎓 اہلیت

F.Sc (Pre-Medical) یا مساوی تعلیم، کم از کم 50% نمبروں کے ساتھ، جس میں Physics، Chemistry اور Biology لازمی مضامین ہوں۔
KMU-CAT Test میں شرکت لازمی ہے۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ کو امیدوار کی زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال ہے۔
امیدوار کا Khyber Pakhtunkhwa یا Newly Merged Districts کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔
داخلہ Open Merit کی بنیاد پر ہوگا اور Male/Female کا تناسب 1:9 رکھا جائے گا۔

اشتہار کے مطابق امیدوار کو Rs. 500/- Prospectus Fee بھی جمع کروانی ہوگی۔

Online Application کی آخری تاریخ: 16 اکتوبر 2026، شام 5:00 بجے

شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی فہرست 30 اکتوبر 2026 کو PHSA کی ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔

Hifz-e-Quran کے امیدواروں کے لیے الگ ٹیسٹ 22 اکتوبر 2026 کو ہوگا، اور کامیاب امیدواروں کو 20 اضافی نمبرز دیے جائیں گے۔
خاص طور پر بنوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اہم موقع!
Government College of Nursing Bannu بھی اس پروگرام میں شامل ہے۔

📲 ایسی اہم سرکاری نوکریوں، داخلوں اور بنوں سے متعلق تازہ معلومات کے لیے ہمارے page کو ضرور Follow کریں۔
پوسٹ کو اپنے دوستوں اور طلبہ تک Share کریں تاکہ یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza photo stat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share