Khan G

Khan G Luqman kundi

Bright horizons Academy ---اعلان برائے داخلہتعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے!الحمدللہ!کلاس اوّل تا ہفتم (1st to 7th) کی ٹیوشن...
23/04/2025

Bright horizons Academy

---

اعلان برائے داخلہ
تعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے!

الحمدللہ!
کلاس اوّل تا ہفتم (1st to 7th) کی ٹیوشن کلاسز کامیابی سے جاری و ساری ہیں۔

اب کلاس ہشتم تا دہم (8th to 10th) کی ٹیوشن کلاسز آماخیل عرس کے فوراً بعد شروع کی جائیں گی، ان شاءاللہ۔

تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء (اور ان کے والدین) سے گزارش ہے کہ جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں تاکہ بروقت کلاسز کا آغاز کیا جا سکے۔

محنتی اور معاشی طور پر کمزور طلباء کے لیے خصوصی رعایت موجود ہے۔
اور وہ طلباء جن کا کوئی کفیل نہیں یا فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، ان کے لیے مکمل مفت تعلیم فراہم کی جائے گی، ان شاءاللہ۔

---

خصوصیات:

تجربہ کار اور مخلص اساتذہ

پرامن اور تعلیمی ماحول

روزانہ اسباق کا اعادہ اور ٹیسٹ

اخلاقی و دینی تربیت کا خاص اہتمام

مقام: نزد ملازئی روڈ، اسٹار پبلک ہائی اسکول، آماخیل
رابطہ نمبر: -5118485۔0334

"آئیے! اپنے بچوں کا تعلیمی مستقبل روشن بنائیں"

انشاءاللہ ایک بار پھر آغاز
15/06/2024

انشاءاللہ ایک بار پھر آغاز

11/04/2024

Eid Mubarak from Kundi Society President Luqman Kundi to All Umat E Muslima.
Social Media Secretary Shoaib Kundi .

11/04/2024

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share