عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ

عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ ESSA WELFARE TRUST(Tehsile Ghazi-Dist Hari-pur🌎🤝🫂)

05/09/2026

'S 🌎🤝

الحمدللہ!*ESSA WELFARE TRUST TEAM'S 🌎 🤝* عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے خدمتِ خلق کے سفر کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے SHAHEEN ...
04/09/2026

الحمدللہ!
*ESSA WELFARE TRUST TEAM'S 🌎 🤝*
عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے خدمتِ خلق کے سفر کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے SHAHEEN ESSA *RESCUE WING"* 🏊 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آج ہونے والی میٹنگ میں ہمارے نوجوان ساتھیوں نے یہ عزم کیا کہ ان شاء اللہ وہ عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے فلاحی کاموں میں بھرپور ساتھ دیں گے اور پوری ایمانداری، ذمہ داری اور لگن کے ساتھ انسانیت کی خدمت کریں گے۔ خاص طور پر ہنگامی حالات اور ریسکیو کی سرگرمیوں میں ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ اس نیک مقصد میں ساتھ دینے والے تمام نوجوانوں اور پوری ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے، آمین۔ ❤️🤲

31/08/2026

*اسلام علیکم""*
_*عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ تحصیل غازی ضلع ہری پور🌎*_
۔
۔
عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ ایک اور نیکی کا قدم بڑھاتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج بروزِ سوموار گاؤں عیسیٰ محلہ خلیفہ کی مین گلی کے منہول کا کام مُکمل ہو چُکا ہیں" میں اس کارِ خیر میں اپنے محلے کا شُکر گزار ہوں جنہوں نے اِس ویلفیئر کا ساتھ دیا""""
میں اسپیشل عیسیٰ ویلفیئر ٹیم خاص نوجوان لڑکو کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں"" اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ڈونرز حضرات کے جان و مال میں برکت ڈالے اور ویلفیئر ٹیمز ممبران کو جزائے خیر عطا فرمائے""
۔
۔
#0305-5447038
#0335-0552019

20/08/2026
17/08/2026

عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ تحصیل غازی ضلع ہری پور?KPK News Ghazi
Malik Adeel Iqbal

عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ تحصیل غازی ضلع ہری پور🌎🤝۔گاؤں عیسیٰ محلہ خلیفہ کی سیوریج لائن سسٹم مین گلی مین ہول کا کام اللّٰہ کی ف...
16/08/2026

عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ تحصیل غازی ضلع ہری پور🌎🤝
۔
گاؤں عیسیٰ محلہ خلیفہ کی سیوریج لائن سسٹم مین گلی مین ہول کا کام اللّٰہ کی فضل کرم سے آج شروع کر دیا گیا ہے" اپنی مدد آپ کے تحت عیسیٰ ویلفیئر کی حوالے سے کیا جا رہا ہیں" ہمارا مقصد صفائی خوشحال ماحول ہیں انشاء اللّٰہ مزید ہماری ویلفیئر کے ساتھ تاوان کریں اللّٰہ تعالیٰ آپ کے جان و مال میں برکت ڈالے آمین
شکریہ عیسیٰ ویلفیئر ٹیم"
شکریہ محلہ عیسیٰ"

24/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔
خبر غم"
۔
۔
غازی مبین بانڈہ میں ولید عیسیٰ ایمبولینس والے کی نانی اور ریاست اور شوکت عیسیٰ والے کی خالہ/ساس رضا الٰہی سے وفات پاگئے ہیں جن کا نمازِ جنازہ بروز ہفتہ ہفتہ شام 6بجے غازی ڈاک خانہ کے پاس ادا کیا جاۓ گا""

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎"خبر غم۔۔گاؤں عیسیٰ میں چوہدری شوکت اور چوہدری جمیل مرحوم کا والد چوہدری اسلم...
18/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎"
خبر غم۔۔
گاؤں عیسیٰ میں چوہدری شوکت اور چوہدری جمیل مرحوم کا والد چوہدری اسلم رضا الٰہی سے وفات پاگئے" نماز جنازہ 10بجے عیسیٰ والے جنازہ گاہ میں ادا کیا جاۓ گا ""
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

APPRECIATED ESSA WELFARE TRUST TEAM'S 🌎🤝
06/07/2026

APPRECIATED ESSA WELFARE TRUST TEAM'S 🌎🤝

Address

Main Road Tarbella Ghazi (Essa)
Tarbela
22860

Telephone

+923055447038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عیسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share