Al-Hafeez Solar Center

Al-Hafeez Solar Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Hafeez Solar Center, Shopping & retail, p/o taunsa shareef near boys degree college Mehala nazma bad, Taunsa.

😱😱😱😱😱
11/11/2024

😱😱😱😱😱

02/11/2024

😮😮😮😮

02/11/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه
بستی مونجا رانجھا میں ایک اور نیا پروجیکٹ جس میں 42 پینل Longi homo six 580 watt ,موٹر 20hp، پانچ انچ کی ڈلیوری اور انورٹر 22.30 کا سسٹم انسٹال کر دیا ہے-
الحفیظ سولر تونسہ
محبتوں کا سفر آپ لوگوں کی تعاون سے رواں دواں

سولر یونین تونسہ شریف 💌رات تاج محل ہوٹل میں سولر پینلز کے کاروبار سے وابستہ افراد نے مل کر ایک یونین کی تشکیل کا فیصلہ ک...
11/09/2024

سولر یونین تونسہ شریف 💌
رات تاج محل ہوٹل میں سولر پینلز کے کاروبار سے وابستہ افراد نے مل کر ایک یونین کی تشکیل کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے حقوق کا بہتر طور پر تحفظ کر سکیں اور اپنی مشترکہ مشکلات کا حل تلاش کر سکیں۔ اس یونین کا مقصد کاروباری افراد کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے تاکہ وہ مل جل کر کام کریں اور اس شعبے کو درپیش چیلنجز، جیسے حکومتی پالیسیوں اور قانونی مسائل کا مقابلہ کر سکیں۔اس یونین کے قیام سے سولر انڈسٹری کے تمام شراکت داروں کو نہ صرف اپنی آواز بلند کرنے کا موقع ملے گا بلکہ ایک مربوط حکمت عملی کے تحت اپنے کاروبار کو وسعت دینے اور معیار کو بہتر کرنے کے لیے بھی معاونت فراہم ہوگی۔رب کریم سے دعا ہے کہ اس یونین کو کامیاب کرے اور اسے تمام اراکین کے لیے مفید اور بابرکت بنائے آمین-

12/08/2024
24/07/2024

الحمدللہ

23/07/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه
محبتوں کا سفر جاری ہے
الحفیظ سولر تونسہ شریف

09/07/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه
قاضی جوک میں ایک اور نیا پروجیکٹ جس میں 6 پینل longi homo six 560 watt اور انورٹر 5kv کا سسٹم انسٹال کر دیا ہے-گھر کا سارا نظام چاڑ پنکھے، کولر،فریج, پانی والا موٹر کامیابی سے چلا دی
الحفیظ سولر تونسہ

14/06/2024

الحمدللہ 💥💥💥

Address

P/o Taunsa Shareef Near Boys Degree College Mehala Nazma Bad
Taunsa
990

Telephone

+923227507457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hafeez Solar Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share