27/06/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج ہمارے عزیز دوست شعیب کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ شعیب بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ہمیشہ ہماری دعاؤں اور یادوں میں رہو گے، شعیب۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲💔