IsmailMobilezone

IsmailMobilezone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IsmailMobilezone, Mobile Phone Shop, shop 11 Yousaf Market, Topi.

23/05/2026
02/03/2026

ismail mobile zone topi
infinx hot50i
Condition 10/10
With pull box

02/12/2025

سافٹ اسکل ٹریننگ سرٹیفیکیٹ حاصل کریں!
اب آپ اپنا Soft Skill Training Certificate آسانی سے اسماعیل موبائل زون سے حاصل کر سکتے ہیں۔
سرٹیفیکیٹ لینے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0302-8189108

26/10/2025

🇵🇰✨ بیرونِ ملک جانے والے نوجوانوں کے لیے نہایت اہم اطلاع! 🌍✈️

الحمدللہ! اب ورک ویزا کے لیے لازمی قرار دیا گیا Soft Skills Certificate حاصل کرنے کے لیے
نہ اسلام آباد جانا ہے، نہ پنڈی —
یہ سہولت اب ٹوپی میں “اسماعیل موبائل زون” پر دستیاب ہے! 💼📜

اگر آپ بیرونِ ملک ورک پرمٹ کے خواہش مند ہیں تو
آج ہی اپنا Soft Skills Certificate حاصل کریں۔
آن لائن یا واٹس ایپ کے ذریعے آسان رجسٹریشن ممکن ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 0302-8189108
📍 مقام: اسماعیل موبائل زون، سید زرین پلازہ، ٹوپی

02/10/2025

🦟 ڈینگی کے خلاف اقدامات 🦟
علاقے میں ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر یوتھ ممبر اور سوگندے یوتھ ولنٹیرز صدر عثمان خان نے ٹی ایم اے حکام سے ملاقات کی۔
حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انشاءاللہ کل یا پرسوں سوگندے میں ڈینگی اسپرے کیا جائے گا۔
صدر عثمان خان نے زور دیا کہ:
> "ہمارا علاقہ پسماندہ ہے اور ڈینگی کی وجہ سے کئی لوگ بیمار ہیں، اس لیے فوری اسپرے اور حفاظتی اقدامات نہایت ضروری ہیں۔"
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں اور گلی محلوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

02/10/2025

Ismail Mobile Zone Topi
Itel S25 Ultra
16/256





Pakistan
Mobile Cambodia
Official Store










02/10/2025

ایمرجنسی خون کی ضرورت (بی نیگیٹو)(B negative)
ایک مریض کا آپریشن شاہ منصور میڈیکل کمپلیکس صوابی میں ہونا ہے، لیکن خون کی کمی کی وجہ سے آپریشن تاخیر کا شکار ہے۔
دو ڈرِپ کی ضرورت تھی، ایک مل چکی ہے اور اب صرف ایک ڈرِپ خون کی فوری ضرورت ہے۔
جو بھی بھائی اللہ کی رضا کے لیے خون عطیہ کرنا چاہیں، برائے کرم فوری رابطہ کریں:
0334-9760772
آپ کی مدد سے ایک مریض کی جان بچ سکتی ہے۔

10/09/2025

15 peomax
Helth 91%
256Gb
Waterproof

07/09/2025

Ismail Mobile Zone Topi
Vivo Y29
8/256


iPhone 17 Pro Max just hits different. Smooth. Powerful. Built like a tank. 🍎✨📱Apple didn’t just upgrade a phone — they ...
12/08/2025

iPhone 17 Pro Max just hits different. Smooth. Powerful. Built like a tank. 🍎✨📱
Apple didn’t just upgrade a phone — they perfected the experience. 🌟📲
It’s not always about specs… it’s about the ecosystem that just works. 💡🔁😊

Address

Shop 11 Yousaf Market
Topi

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IsmailMobilezone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IsmailMobilezone:

Share