Itefaq zari store

Itefaq zari store is you sow so shall you reap

23/12/2024
23/12/2024
SDX - 905 MashALLAH 🥰🥰🥰
16/07/2023

SDX - 905 MashALLAH 🥰🥰🥰

سنجینٹا رکھتا ہے آپ کے بھروسے کا مان
11/07/2023

سنجینٹا رکھتا ہے آپ کے بھروسے کا مان

کلیراٹ چوہوں کے خلاف بہترین افادیت کے ساتھ صنعتی، تجارتی اور رہائشی جگہوں میں استعمال کے لیے آپ کے تحفظ کو یقینی بنانا ہ...
11/07/2023

کلیراٹ چوہوں کے خلاف بہترین افادیت کے ساتھ صنعتی، تجارتی اور رہائشی جگہوں میں استعمال کے لیے آپ کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

*فال آرمی وارم*فال آرمی وارم کی سنڈی پودے کے تمام حصوں کو کھا کر نقصان پہنچاتی ہے یہ پودے کی بنیاد کو بھی کاٹ سکتی ہے او...
15/06/2023

*فال آرمی وارم*

فال آرمی وارم کی سنڈی پودے کے تمام حصوں کو کھا کر نقصان پہنچاتی ہے یہ پودے کی بنیاد کو بھی کاٹ سکتی ہے اور مکئ کی چھلی پر بھی حملہ کر سکتی ہے یہ پتے پر 100-300 تک گروہ میں انڈے دیتی ہے

فال آرمی وارم کی زندگی کے چار مراحل ہیں
*Egg - larvae - pupa - adult*
اسکی مادہ اپنی زندگی میں ہزار تک انڈے دے سکتی ہے اسکے چھوٹے انسٹارز 1 سے چار تک کم نقصان کرتے ہیں جبکہ 5 سے 6 لاروا سٹیج فصل کا 90 فیصد تک نقصان کرتے ہیں

انڈوں سے لاروا کی نشوونما اکثر 14 سے 21 دن میں مکمل ہوتی ہے اور اسکے بعد لاروا پیوپیٹ کرنے کے لیے مٹی میں گھس جاتا ہے اور 10 سے 14 دن کے بعد بالغ بن کر ابھرتا ہے جسکے بعد زندگی کا چکر دوبارہ شروع ہو جاتا ہے


*فال آرمی وارم شام کو زیادہ ایکٹو ہوتی ہے اور زیادہ نقصان کرتی ہے اسلیے سپرے ہمیشہ شام کو کریں

14/06/2023

Address

Jalsy Mera Nadir Abad Banda,535424
Tordher
03150

Telephone

+923150535424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itefaq zari store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share