mehro1637

mehro1637 For reading beautiful quotations from Famous books 📚 visit my page ❤️📜
Readers📖 are the leaders 🌍

Motivation gets you going ____discipline keeps you growing 💗
18/02/2024

Motivation gets you going ____discipline keeps you growing 💗

5 scientific truths behind excellent habits 3 values of heroic habit _makersHow Challenging life is more beneficial as c...
27/12/2023

5 scientific truths behind excellent habits
3 values of heroic habit _makers
How Challenging life is more beneficial as compare easy life

سوچتی ہوں آسمان پہ جاؤں جا کہ دیکھوں ذراایسا کیا ہے وہاں؟؟جو میری روح کو ٬دل کو بے تاب کئے ہوۓ ہےکچھ تو ہے کچھ بہت انوکھ...
21/12/2023

سوچتی ہوں آسمان پہ جاؤں
جا کہ دیکھوں ذرا
ایسا کیا ہے وہاں؟؟
جو میری روح کو ٬دل کو
بے تاب کئے ہوۓ ہے
کچھ تو ہے کچھ بہت انوکھا..!!
جو ہر روز مجھے اپنی طرف کھینچتا ہے
اس پہیلی کو سلجھانا پڑے گا
کسی روز آسمان پہ جانا پڑے گا 🤍🍁





Silence is not sign of weakness. In actuality, silence is strength ❤️.. Definition of silence 🤫 ......What poet Hesiod s...
15/12/2023

Silence is not sign of weakness. In actuality, silence is strength ❤️.. Definition of silence 🤫 ......
What poet Hesiod said about silent 🔕?

14/12/2023











10/12/2023







01/12/2023




“My sorrow, when she’s here with me,     Thinks these dark days of autumn rainAre beautiful as days can be;She loves the...
01/12/2023

“My sorrow, when she’s here with me,
Thinks these dark days of autumn rain
Are beautiful as days can be;
She loves the bare, the withered tree;
She walks the sodden pasture lane.

Her pleasure will not let me stay.
She talks and I am fain to list:
She’s glad the birds are gone away,
She’s glad her simple worsted grey
Is silver now with clinging mist.

The desolate, deserted trees,
The faded earth, the heavy sky,
The beauties she so truly sees,
She thinks I have no eye for these,
And vexes me for reason why.

Not yesterday I learned to know
The love of bare November days
Before the coming of the snow,
But it were vain to tell her so,
And they are better for her praise.”

~Robert Frost, ‘My November Guest’




01/12/2023

افریقہ بارے جو آپ نہیں جانتے
٭ رقبے کے لحاظ سے افریقہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا براعظم ہے۔ یہ خشکی کا 22 فیصد اور کل سطح زمین کا چھ فیصد بنتا ہے۔ ٭ افریقہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا براعظم ہے۔ دنیا کی 16 فیصد آبادی اس میں رہتی ہے۔ سب سے زیادہ آبادی براعظم ایشیا میں ہے، جس میں دنیا کے تقریباً 59 انسان بستے ہیں۔ ٭ دنیا کا سب سے غریب اور پسماندہ براعظم افریقہ ہے۔ ٭ اس براعظم کی نصف آبادی کی عمر 25 سال سے کم ہے۔ ٭ افریقہ میں اڑھائی کروڑ سے زائد افراد کو ایچ آئی وی ہے۔ ٭ دنیا میں ملیریا کے 90 فیصد کیسز افریقہ میں ہوتے ہیں۔ ٭ دنیا کی نسب افریقہ میں جنگلات کا کٹاؤ دگنا ہے۔ ٭ افریقہ میں پرندوں کی کل انواع کا 25 فیصد رہتا ہے۔ ٭ ایک ہزار سے زائد زبانیں اس براعظم میں بولی جاتی ہیں۔ بعض ماہرین کے مطابق افریقہ میں کل دو ہزار کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ٭ سارے افریقہ 1881ء سے 1914ء کے دوران نوآبادی بنایا گیا، سوائے ایتھوپیا اور لائبیریا کے۔ یہ دور ’’Scramble for Africa‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ نو سامراجیت کا عہد تھا۔ ٭ افریقہ میں 54 خودمختار ملک ہیں جو کسی دوسرے براعظم سے زیادہ ہیں۔ ٭ دنیا میں تازہ پانی کی دوسری سب سے بڑی جھیل افریقہ میں ہے۔ اس کا نام جھیل وکٹوریا ہے۔ ٭ افریقی ملک مصر میں سالانہ سب سے زیادہ سیاح جاتے ہیں۔ سال بھر میں ایک کروڑ کے قریب سیاح اس کا دورہ کرتے ہیں۔ ٭ دنیا کے تیز ترین پانچ جانوروں میں سے چار کا تعلق افریقہ سے ہے: چیتا، وائلڈبیسٹ، شیر اور تھامسنز غزال۔ یہ تمام جانور 50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ تیز بھاگ سکتے ہیں۔ چیتے کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے۔ ٭ چارلس ڈارون نے سب سے پہلے خیال پیش کیا کہ جدید انسان سب سے پہلے افریقہ میں رہتا تھا، لیکن مغربی دنیا میں سیاہ فاموں کے بارے میں تعصب کی وجہ سے اسے بہت سے لوگوں نے تسلیم نہ کیا۔ ٭ افریقی ملک ایتھوپیا میں 32لاکھ برس قدیم ایک انسان کی باقیات مل چکی ہیں۔ اس کا نام ’’لوسی‘‘ رکھا گیا۔ ٭ زیادہ تر ماہرین لسانیات کا ماننا ہے کہ لفظ ’’افریقہ‘‘، ’’افری‘‘ سے اخذ ہوا ہے۔ یہ شمالی افریقہ میں قرطاجیہ کے قریب تیسری صدی قبل مسیح میں رہنے والے لوگوں کو کہا جاتا تھا۔ اس میں ’’قہ؍ca‘‘ کا اضافہ رومی ہے جس کا مطلب ’’ملک‘‘ یا ’’زمین‘‘ ہے۔ ٭ افریقہ کا سب سے بڑا مذہب اسلام ہے اور اس کے بعد عیسائیت ہے۔ افریقہ کی 85 فیصد آبادی کا تعلق ان دو مذاہب سے ہے۔ ٭ افریقہ کا مہلک ترین جانور ’’ہپو‘‘ ہے۔ ٭ دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ جانی نقصان دوسری جنگِ کانگو (1998-2003ئ) میں ہوا جس میں 54 لاکھ افراد مارے گئے۔ ٭ ریاست ہائے متحدہ امریکا، چین، انڈیا، نیوزی لینڈ، ارجنٹائن اور یورپ افریقہ میں سما سکتے ہیں۔ ٭ دنیا میں نکالا گیا نصف سونا افریقی ملک جنوبی افریقہ سے نکلا۔ ٭ صحارا سب سے بڑا گرم صحرا ہے۔ یہ امریکا سے بڑا ہے۔ ٭ قدیم مصری شہر کنعان دنیا کا پہلا منصوبہ بند شہر تھا۔ ٭ دنیا کا سب سے بڑا رینگنے والا جانور (رپٹائل) نیل کا مگرمچھ افریقہ میں رہتا ہے۔






27/11/2023

ایک چینی کہاوت یاد ہے:
”جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کر لیتا ہے۔“

گورچ فوک کتاب کے بارے میں کہتے ہیں:
” اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردے، بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔۔۔“

ائولس گیلیوس کہتے ہیں:
” کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔۔“

فرانس کافکا: ” ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے ۔۔۔”

گوئٹے:
” بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے
اپنے 80 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔۔۔“

تھومس فون کیمپن:
” جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں
تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔“

جین پاؤل: ” کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔۔”

گٹھولڈ لیسنگ:
” دُنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔۔“

نووالیس :
” کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔“

اور آخر میں کتابوں کے بارے میں دو جرمن محاورے:

” کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا تمھیں خود سیکھنا ہوگا۔۔۔۔”

” جرمن زبان میں گدھے کو ایزل کہتے ہیں جب اس لفظ کو الٹا پڑھا جائے تو یہ لیزے بنتا ہے اس لیے یہ کوئی عجوبہ نہیں ہے اگر یہ کہا جائے کہ کچھ معلومات حاصل کرنے کے لیے تمھیں گدھے کی طرح محنت کرنا
ہوگی۔۔۔۔۔۔”

کتابوں کے حوالے سے کہ ایک تجزیہ کے مطابق پاکستان میں لوگ سالانہ صرف 6 پیسے ایک کتاب کے لیے خرچ کرتے ہیں... اور وہ بھی بعد میں ردّی میں بیچ کر اس کا پتیسہ کھا لیتے ہیں...!!!

Reading is not waste of time it actually good for your soul💓it give you pleasure + moral lesson 💗through reading you can...
26/11/2023

Reading is not waste of time it actually good for your soul💓it give you pleasure + moral lesson 💗through reading you can increase your Worth ❤️



Address

Trarkhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mehro1637 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category