Rana Brothers TMP

Rana Brothers TMP Seeds Fertilizers & Pesticides

آپکی گندم پر میں 🐞 آ چکا ہوںمیرا نام لیڈی بگ Ladybug 🐞 ہے۔میں گوشت خور کیڑا ہوں اور میں سست تیلے کا دشمن ہوں۔ میں تیلے ک...
21/03/2024

آپکی گندم پر میں 🐞 آ چکا ہوں
میرا نام لیڈی بگ Ladybug 🐞 ہے۔
میں گوشت خور کیڑا ہوں اور میں سست تیلے کا دشمن ہوں۔
میں تیلے کے تقریباً 150 بالغان کو ایک دن میں کھا جاتا ہوں۔
پھول درخت پودے میرے دوست ہیں۔
میں کسی پھول پودے یا درخت کو نہیں کھاتا بلکہ دوسرے کیڑوں کو بہت شوق سے کھاتا ہوں جو آپ کی فصل اور پودوں کو کھانے آتے ہیں۔
میرے بچے بھی ایک دن میں فی کس 40 سے زیادہ کیڑے کھا جاتے ہیں۔
مجھے قدرت نے یہ کام سونپا ہے۔ لہذا میری
کسانوں کچن گارڈننگ کرنے والے بہن بھائیوں سے التجا ہے کہ مجھے دشمن نہیں دوست سمجھتے ہوئے مارنے سے گریز کریں۔
مجھے بچانے کے لیے آپ کو زہروں کا استعمال ترک کرنا ہوگا ۔

Hybrid Rice Seed available
21/03/2024

Hybrid Rice Seed available

گندم کی کنگی
21/03/2024

گندم کی کنگی

21/03/2024
Crops Detail
20/12/2023

Crops Detail

25/03/2023

حالیہ بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل پر رسٹ اٹیک کے لیے موزوں ماحول ہے
15 تا 20 ٹمپریچر میں بہت تیزی سے بڑھتی ہے
دن میں خشک ہوا اس کے spores کو پھیلاتی ہے اور رات کو ٹھنڈ اس کی افزائش کرتی ہے
کسان بھائیو دن میں ایک بار فصل کا معائنہ ضرور کریں
بیماری کیصورت میں تدارک کریں

کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کے لیے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات (10جون تا 30 جون)
12/06/2022

کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کے لیے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات (10جون تا 30 جون)

گندم کو محفوظ رکھنے والی گولیاں دستیاب ہیں
21/04/2022

گندم کو محفوظ رکھنے والی گولیاں دستیاب ہیں

Patroon Seeds are available
23/02/2022

Patroon Seeds are available

گندم کی کنگی(Rust) کی پہچان اور اس کا انسداد
25/01/2022

گندم کی کنگی(Rust) کی پہچان اور اس کا انسداد

Address

KLP Road
Trinda Muhammad Panah

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008671550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Brothers TMP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Brothers TMP:

Share