28/11/2020
Poor Needs Water 🙏
I am very happy for today that it was the first day of my life I entered in the world of social activities. Today I am glad because some donations were given to me and I depposit them to the needy person. I did my work well. I get lot of satisfaction when I did this pious work. If you want relief, you must spend money for the poor people who need our help.
Our work is to help those needy person.
People may think positively or negatively, I dame care just Allah and his Prophet (PBUH) and Imam e Zamana (Ajf) may be pleased.and their support INSHAALLAH will be with my this work..Hoping for the best ahead ..
خدا کی محبت کے لیے...
کبھی ان کے لیے بھی سوچیں جن کا مغرب کے بعد بھی روزہ ہوتا ہے...
الحمداللہ آج مزید مستحق گھرانوں کو واٹر ھینڈ پمپ لگایا گیا ۔۔ ان میں یتیم گھر اور پانی سے محروم کافی گھر موجود تھے جو پانی کے لئے کافی میل خواتین اور بچے جاتے تھے ان مسقینوں تک پانی پہنچایا ۔ انشاء اللہ ہماری کوشش ہوگی کہ ان مستحقین گھرانوں کو آنے والے وقت میں اور بھی بہترین ضرورت مند چیزیں مہیا کرسکیں۔
آپ بھی اس بات کا انتظار نہ کریں کہ ہمارے سامنے جب کوئی ہاتھ پھیلاۓ گا تو ہم اسے دس روپے کا ایک نوٹ دینگے کسی کے ہاتھ پھیلانے سے پہلے ہی مستحقین کی خبر گیری کیجیئے اور چہروں کو پڑھنے کی کوشش کریں۔ اور اپنی گنجائش کا بہانہ نہ بنایں اور کچھ خوشیاں بانٹیں۔
دوستو آپ بھی اگر اس خیر کار میں حصہ لینا چاہیں تو اپنی حسب استطاعت ہم سے رابطہ کریں..
مزید رابطے کے لیے
حاجن صاحب 03103987012 واٹس ایپ