29/08/2026
🍲 آج کا کھانا، گھر کے ذائقے اور صحت کے ساتھ!
ہم روزانہ تازہ کھانا اعلیٰ معیار کے گھی میں، صاف ستھرے اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق گھر میں تیار کرتے ہیں۔ ❤️
مزیدار بھی، صاف ستھرا بھی — آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے!