07/09/2026
📖 تجوید قرآن کورس (آن لائن) - Level 01
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (صحیح البخاری)
الحمدللہ! گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن کریم کی درست ادائیگی اور ضروری شرعی احکام سیکھنے کا بہترین موقع۔
زیرِ سرپرستی:
استاذ العلماء زینت الفقہاء مفتی محمد اکمل مدنی (مدظلہ العالی)
📚 کورس کی خصوصیات:
🔹 مکمل قاعدہ بمع تجوید
🔹 مکمل قواعد بمع اجراء
🔹 مخارج کی درست ادائیگی
🔹 مسنون دعائیں
🔹 احکامِ طہارت
▪ کورس کا آغاز: 14 ستمبر 2026 (بروز پیر)
▪ مدت: 6 ماہ
▪ وقت: رات 10:30 سے 11:30 (پاکستان ٹائم)
👥 کلاس شیڈول:
▪ حضرات: پیر، بدھ، جمعہ
▪ خواتین: منگل، جمعرات، ہفتہ
📲 داخلہ اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 WhatsApp: +92 3023003330
☎ Phone: 021-32242226
🌐 آفیشل لنکس:
فیس بک: https://www.facebook.com/MuftiMuhammadAkmalMadaniOfficial/
یوٹیوب: https://www.youtube.com/