12/05/2026
📢 اہم اطلاع برائے *راشن کارڈ ہولڈرز*
الحمدللہ!
اس مہینے کے راشن کارڈ کی پیمنٹ آ چکی ہے۔
جن حضرات کے پاس راشن کارڈ موجود ہے وہ تشریف لا کر اپنا راشن وصول کر لیں۔
📍 *A Mart*
کریانہ سٹور
نزد مسجد ابراہیم، خٹک کالونی، لڈن روڈ، وہاڑی
📞 رابطہ: 03230055000
Follow the 𝔸 ᗰₐᵣ𝚝 Vehari channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCS77XIt5s1kPHC4f2a