22/02/2024
فوم واشنگ پاؤڈر
کیا آپ ضدی داغوں اور مہنگے واشنگ پاؤڈرسے پریشان ہیں؟ پیش ہےفوم واشنگ پاؤڈر – اس کا جدید فارمولہ کپڑوں میں گہرائی تک جاکرسخت ترین داغوں کو ایسے مٹائے جیسے کوئی داغ تھا ہی نہیں۔ صرف ایک دھلائی سے ملےاجلے صاف ستھرے کپڑے ۔
دھلائی جاندار ۔ بچت شاندار
فوم واشنگ پاؤڈر