19/08/2023
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں تحصیل یاسین گاٶں نوہ مشر سے تعلق رکھنے والے مشہور کاروباری شخصیت بشارت نواز نے جمیعت علماۓ اسلام ف کے ٹکٹ سے یونین کونسل انتخابات میں حصہ لینے کا باقاعدہ اعلان کردیا ھے۔۔۔
ان کا منشور صرف عوامی خدمت نوہ مشر کے اپنے بزرگوں اور نوجوانوں کے ساتھ مل کر مسائل کا ادراک کر کے ان کی بروقت حل کی کوشش، تعلیم ،صحت اور روڈ انفراسٹرکچر میں درپیش مسائل سے متعلقہ اداروں کی آگاہی اور توانا آواز حکام بالا تک بھرپور انداز میں پہنچانے کی کوشش کرینگے ۔۔
انشاء اللہ امید ہیں عوام نوہ مشر بھرپور انداز میں ساتھ دینگے ۔۔
شکریہ
امیدوار یونین کونسل نوہ مشر۔۔۔
copy
Ma vote ta sher
💖💪💪💪💪💪