Jobs Details with A.H.Khan

Jobs Details with A.H.Khan This page is for sharing info and good ideas related to this page by everyone.

📢 *اہم اعلان – وزیراعظم پیکج اہلیت چیک کریں*🔔 نوٹ فرما لیں!یہ لنک صرف وزیراعظم پیکج میں اپنی اہلیت (اہل یا نااہل) چیک کر...
08/03/2026

📢 *اہم اعلان – وزیراعظم پیکج اہلیت چیک کریں*

🔔 نوٹ فرما لیں!
یہ لنک صرف وزیراعظم پیکج میں اپنی اہلیت (اہل یا نااہل) چیک کرنے کے لیے ہے۔
❌ یہ نگہبان پیکج یا راشن چیک کرنے کے لیے نہیں ہے۔
اپنی اہلیت جانچنے کے لیے نیچے دیا گیا آفیشل لنک استعمال کریں:
👇👇
https://pmrrp.nitb.gov.pk/

📲 مزید فری اپ ڈیٹس اور رہنمائی کے لیے اپنے دوستوں کو بھی گروپ میں ضرور شامل کریں تاکہ سب کو بروقت معلومات مل سکیں۔


*مزید معلومات اور انفارمیشن کےلیے ہمارے
واٹس اپ چینل کو فالو کریں۔*
https://chat.whatsapp.com/CDiL6XCY2RX2JRBoj1BJ11?mode=gi_t

07/03/2026

Masjid is under construction due to weather day by day hot any donor want donations then Thankful
Jazzcash +923075156669 (AHK)

21/02/2026
📢 *اہم اعلان – وزیراعظم پیکج اہلیت چیک کریں*🔔 نوٹ فرما لیں!یہ لنک صرف وزیراعظم پیکج میں اپنی اہلیت (اہل یا نااہل) چیک کر...
21/02/2026

📢 *اہم اعلان – وزیراعظم پیکج اہلیت چیک کریں*

🔔 نوٹ فرما لیں!
یہ لنک صرف وزیراعظم پیکج میں اپنی اہلیت (اہل یا نااہل) چیک کرنے کے لیے ہے۔
❌ یہ نگہبان پیکج یا راشن چیک کرنے کے لیے نہیں ہے۔
اپنی اہلیت جانچنے کے لیے نیچے دیا گیا آفیشل لنک استعمال کریں:
👇👇
https://pmrrp.nitb.gov.pk/

📲 مزید فری اپ ڈیٹس اور رہنمائی کے لیے اپنے دوستوں کو بھی گروپ میں ضرور شامل کریں تاکہ سب کو بروقت معلومات مل سکیں۔


*مزید معلومات اور انفارمیشن کےلیے ہمارے
واٹس اپ چینل کو فالو کریں۔*

https://chat.whatsapp.com/CDiL6XCY2RX2JRBoj1BJ11?mode=gi_t

*📢 Surveyor کی نوکری – The Urban Unit 🌆✨*🏢 ادارہ: Planning and Development Board📂 پراجیکٹ: The Urban Unit📍 مقام: لاہور (...
21/02/2026

*📢 Surveyor کی نوکری – The Urban Unit 🌆✨*
🏢 ادارہ: Planning and Development Board
📂 پراجیکٹ: The Urban Unit
📍 مقام: لاہور (All Pakistan امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں)
👨‍💼 عہدہ: Surveyor
📘 تعلیم:
کم از کم 12 سالہ تعلیم (کسی بھی مضمون میں) HEC سے منظور شدہ ادارے سے
👉 اپلائی کے لیے رابطہ کریں!
👉 میسیج کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں!

*مزید معلومات اور انفارمیشن کےلیے ہمارے واٹس اپ چینل کو فالو کریں۔*

https://chat.whatsapp.com/CDiL6XCY2RX2JRBoj1BJ11?mode=gi_t

*مریم کو بتائیں ایپ کے بارے میں مکمل معلومات*  _Maryam Ko Batayn_ *ایک سرکاری موبائل ایپ ہے جس کے ذریعے پنجاب کے شہری اپ...
21/02/2026

*مریم کو بتائیں ایپ کے بارے میں مکمل معلومات*

_Maryam Ko Batayn_ *ایک سرکاری موبائل ایپ ہے جس کے ذریعے پنجاب کے شہری اپنی مالی مدد، راشن سپورٹ، طبی امداد اور دیگر ضروری سہولیات کے لیے براہ راست آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔*

_اس پلیٹ فارم کا مقصد یہ ہے کہ مستحق افراد بغیر کسی سفارش یا ایجنٹ کے اپنی ضرورت_ *حکومت تک پہنچا سکیں اور اپنی درخواست کا اسٹیٹس خود ٹریک کر سکیں۔* _خاص طور پر رمضان کے دوران مالی امداد اور راشن سپورٹ جیسے پروگرامز میں یہی ایپ درخواست جمع کروانے کا ذریعہ بنتی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے اردگرد کوئی شخص مالی طور پر کمزور ہے تو وہ اس ایپ کے ذریعے اپنی درخواست جمع کرا سکتا ہے۔
اس ایپ پر کیا اپلائی کیا جا سکتا ہے؟_
*اس ایپ کے ذریعے عام طور پر درج ذیل سہولیات کے لیے*

_درخواست دی جا سکتی ہے_:
*رمضان مالی امداد**
*راشن یا فوڈ سپورٹ*
*میڈیکل امداد*
*ہنگامی مالی معاونت*
*بیت المال کے تحت شادی گرانٹ*
*وہیل چیئر یا دیگر معاون آلات*
*عوامی نوعیت کی شکایات اور مسائل*
_کس قسم کی مدد مل سکتی ہے؟_

*درخواست منظور ہونے اور ویریفیکیشن مکمل ہونے کے بعد:*
_نقد رقم بطور مالی امداد_
_راشن یا اشیائے خوردونوش_
*طبی سہولت یا ادویات میں مدد*
*خصوصی حالات میں مالی گرانٹ*
*متعلقہ سرکاری ادارے کی طرف سے مسئلے کا حل*
_اپلائی کرنے کا طریقہ_
*گوگل پلے اسٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں*
*موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹریشن کریں*
*اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں*
*متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں*
_درست معلومات کے ساتھ_ *درخواست جمع کروائیں*
_اپنی درخواست کا اسٹیٹس ایپ میں چیک کرتے رہیں_
*اہم ہدایات*
_تمام معلومات درست درج کریں_
_موبائل نمبر فعال ہونا چاہیے_
*اگر دستاویز یا تصویر درکار ہو تو واضح اپلوڈ کریں*
_غلط معلومات دینے سے درخواست مسترد ہو سکتی ہے._

*For More Educational Information Follow Our What's App Channel*

https://chat.whatsapp.com/CDiL6XCY2RX2JRBoj1BJ11?mode=gi_t

📢 `AlOU Admissions Deadline Extended!`علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026 کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ہ...
21/02/2026

📢 `AlOU Admissions Deadline Extended!`

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026 کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

💠*میٹرک، ایف اے، بی ایس اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز:*
اب آپ بغیر لیٹ فیس کے 25 فروری 2026 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔

💠*ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز:*
ان پروگرامز کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 فروری 2026 مقرر ہے۔

💠*پہلے سے داخل (Continuing) طلبہ:*
آپ کی انرولمنٹ کی آخری تاریخ بھی 17 فروری 2026 ہے۔

*🔮 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ Channel جوائن کریں:*

https://chat.whatsapp.com/CDiL6XCY2RX2JRBoj1BJ11?mode=gi_t

📢 `پنجاب کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری`!  ریسکیو 1122 (ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ)،پنجاب نے سال 2026 کی سب سے بڑی بھرتی ک...
21/02/2026

📢 `پنجاب کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری`!

ریسکیو 1122 (ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ)،پنجاب نے سال 2026 کی سب سے بڑی بھرتی کا اعلان کردیا ہے

📍 آسامیاں:
🔹 ایمرجنسی میڈیکل آفیسرز (MBBS) — 30
🔹 ای ایم ٹیز (نرسنگ / پیرا میڈیکل) — 264
🔹 فائر / ریسکیو ایکسپرٹس (DAE) — 289
🔹 ریسکیو ڈرائیورز (میٹرک + LTV) — 462
🔹 فیلڈ ورکرز (میٹرک) — 29

✅ عمر کی حد: 20 تا 30 / 32 سال
✅ لوکل، خواتین اور اقلیتی کوٹہ موجود
🚨 آخری تاریخ: 5 مارچ، 2026

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/CDiL6XCY2RX2JRBoj1BJ11?mode=gi_t

*🔊 BOP Jobs**بینک آف پنجاب میں آسامیاں* _🚫Last Date: 28-02-2026_ ✅تعلیم : کم از کم گریجویشن ✅عمر:  30 سال سے زیادہ نہ ہ...
21/02/2026

*🔊 BOP Jobs*
*بینک آف پنجاب میں آسامیاں*
_🚫Last Date: 28-02-2026_
✅تعلیم : کم از کم گریجویشن
✅عمر: 30 سال سے زیادہ نہ ہو
✅تجربہ لازمی نہیں❌
_📌اس میں پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_
آنلائن اپلائی کروانے کے لیے ابھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
🪀💬📵*

https://chat.whatsapp.com/CDiL6XCY2RX2JRBoj1BJ11?mode=gi_t

Address

Dammam Port
Rawalpindi
32210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs Details with A.H.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jobs Details with A.H.Khan:

Shortcuts

Share