09/06/2026
کشمیر کو جلیانوالہ باغ بنا دیا گیا ہے، اپنے ہی بیٹوں پر گولیاں چلائیں گئیں، انکی لاشیں گرائی گئیں، کوئی اس پر بات کریگا؟ ان حالات کا ذمعہ دار عاصم منیر ہے، پاکستان پاکستانیوں کا ہے تم جرنیلوں کا نہیں! اپنے بیرکوں میں واپس جاو، نہیں تو پورا پاکستان کشمیر بن جائیگا! جاوید ہاشمی
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔