Muhammad ismail

Muhammad ismail -" اللّٰہ پاک کی محبت کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ ہماری ساری غلطیوں پر پردہ ہے،🌸❤️

01/02/2024

Send a message to learn more

کون سود و زیاں کی دنیا میں دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے جب مقابل ہوں عشق اور دولت حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
11/10/2022

کون سود و زیاں کی دنیا میں
دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے

11/10/2022

اے غم ! خیال خوں شدگاں غم، خوش آمدید
دل کے ہلال ماہ محرم، خوش آمدید

شاید وہ یاد، مجلسیں تجھ دم سے تازہ ہوں
اے موج یاد درہم و برہم! خوش آمدید

ہے یاں کے اہل عشق کی سینہ زنی فریب
باد فراق حلقہء ماتم، خوش آمدید

یہ تو ہے، اے مشام نواز گماں شمیم!
نامحرموں میں دور کی محرم، خوش آمدید

جانا تھا آپ ہی سے ہمیں، اے خیال یار!
اس پاشکستگی میں کم از کم ،خوش آمدید

خونابہء جگر کی سی پلکوں پہ ہے مہک
اے رنگ بخش دیدہء پرنم، خوش آمدید

اے وہم موج نکہت گیسوئے زار دوست
اس دم،مسیح دم،ترا رم، خوش آمدید

جون ایلیا

😯
10/10/2022

😯

ت کو زیادہ تو نہیں جانتامگر ہاں اک نامحرم کے لیے رویا بہت ہوں😭😭          Ꮖ⃠    💔     Ꮓ⃠
16/09/2022

ت کو زیادہ تو نہیں جانتا

مگر ہاں اک نامحرم کے لیے رویا بہت ہوں😭😭

Ꮖ⃠ 💔 Ꮓ⃠

30/07/2022

جن کو جون پسند نہیں
ہم کو وہ لوگ پسند نہیں 💔💔💔
ایک شعر ہو جاے جون ایلیا کا😍😇

iridescent clouds
01/07/2022

iridescent clouds

Address

Riyadh
MY.LOVOJANE900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share