𝑳𝒂𝒊𝒃𝒂 𝒌𝒉𝒂𝒏

  • Home
  • 𝑳𝒂𝒊𝒃𝒂 𝒌𝒉𝒂𝒏

𝑳𝒂𝒊𝒃𝒂 𝒌𝒉𝒂𝒏 𝑃𝑙𝑒𝑎𝑠𝑒 𝑙𝑖𝑘𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤 𝑓𝑜𝑟 𝑚𝑜𝑟𝑒・❥・

یاد_ خدا شاد کرتی ہےخلعت_ بہشت ریشم و اطلس کی ہے
18/05/2026

یاد_ خدا شاد کرتی ہے
خلعت_ بہشت ریشم و اطلس کی ہے

ہوس کی وادیوں سے دور، حیا کی چادر میں لپٹی ہوئی🥰🥰❤️‍🩹میں تجھ کو ملوں گی،  شریعت کے اصولوں کے مطابق
10/05/2026

ہوس کی وادیوں سے دور، حیا کی چادر میں لپٹی ہوئی🥰🥰❤️‍🩹
میں تجھ کو ملوں گی، شریعت کے اصولوں کے مطابق

دل بھی تیرے ہی ڈھنگ سیکھا ہےآن میں کچھ ہے آن میں کچھ ہے
10/05/2026

دل بھی تیرے ہی ڈھنگ سیکھا ہے
آن میں کچھ ہے آن میں کچھ ہے

آپ کہتے ہیں کہ بے کار لہو روتے ہیں ہم تو سمجھے تھے سمجھ دار لہو روتے ہیں ہر دفعہ تم بھی تصور میں چلے آتے ہو ہم بھی پھر ٹ...
10/05/2026

آپ کہتے ہیں کہ بے کار لہو روتے ہیں
ہم تو سمجھے تھے سمجھ دار لہو روتے ہیں

ہر دفعہ تم بھی تصور میں چلے آتے ہو
ہم بھی پھر ٹوٹ کے ہر بار لہو روتے ہیں

اس سے پہلے کہ نگل جائے مجھے بے چینی
آ کہیں بیٹھ کے غم خوار لہو روتے ہیں

سرخ آنکھوں کا سبب کیا ہے بتائیں تم کو
درد ہوتا ہے بہت یار لہو روتے ہیں

اس کہانی کا نیا موڑ ہے میرا مرنا
کیوں کہانی کے یہ کردار لہو روتے ہیں

داد دیتے ہیں جنہیں آپ خوشی سے اٹھ کر
فن کے پردے میں یہ فن کار لہو روتے ہیں

یہ بھی کیسا ہی عجب سین ہے جس میں مل کر
سارے کے سارے اداکار لہو روتے ہیں
افضل علی افضل

شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب🙂‍↕️مقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب
10/05/2026

شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب🙂‍↕️
مقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب

رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریںتاکہ باقی مچھر اس کےجنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں😁😁😁😁😁😁😁😁😁
10/05/2026

رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں
تاکہ باقی مچھر اس کےجنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں
😁😁😁😁😁😁😁😁😁

ہزار رنگ میں ممکن ہے درد کا اظہار❤️❤️ترے فراق میں مرنا ہی کیا ضروری ہے
09/05/2026

ہزار رنگ میں ممکن ہے درد کا اظہار❤️❤️
ترے فراق میں مرنا ہی کیا ضروری ہے

زمانوں کو ملا ہے سوز اظہاروہ ساعت جب خموشی بول اٹھی ہے
09/05/2026

زمانوں کو ملا ہے سوز اظہار
وہ ساعت جب خموشی بول اٹھی ہے

گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر🙃اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو
08/05/2026

گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر🙃
اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو

تمنا اپنی ان پر آشکارا کر رہا ہوں میںجو پہلے کر چکا ہوں اب دوبارا کر رہا ہوں میں
08/05/2026

تمنا اپنی ان پر آشکارا کر رہا ہوں میں
جو پہلے کر چکا ہوں اب دوبارا کر رہا ہوں میں

Address


17521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑳𝒂𝒊𝒃𝒂 𝒌𝒉𝒂𝒏 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed shop?

Share