All Electronic Media Nowshera

All Electronic Media Nowshera All Electronic Media Nowshera (( Nowshera Tehsil,Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan ))
(2)

09/15/2026

نوشہرہ میں محکمہ زراعت کی نئی قیادت، ڈاکٹر طاہر بادشاہ نے چارج سنبھال لیا!
چارج سنبھالتے ہی دفتر کے انتظامات میں نمایاں بہتری، زمینداروں کے لیے کیا اقدامات کیے

09/15/2026

تین جوان معذور بچوں کی کفالت، بوڑھے والدین بے بس — آپ کی معمولی مدد بھی ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے
03349056209
رابطہ نمبر

نوشہرہ اضاخیل پایان میں تین جوان معذور بچوں کی درد بھری داستان

09/14/2026

بریکنگ نیوز
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی لاہور میں گرفتار کر لئے گئے: ذرائع

09/14/2026

نوشہرہ میں پریس کلب کا تنازع شدت اختیار کر گیا، محکمہ اطلاعات کے رجسٹرڈ صحافیوں کو اجلاس کے لیے پریس کلب جاتے ہوئے پولیس نے گیٹ پر روک دیا۔ صحافیوں نے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی اور پریس کلب کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

09/14/2026

#کراچی ملیر،
بھینس کالونی نمبر 12 — فرض شناسی اور بہادری کی ایک اور لازوال داستان رقم ہوگئی۔ 🖤

شہید ہونے والا سیکیورٹی گارڈ پانچ وقت کا نمازی اور ایک فرض شناس انسان تھا، جو اپنے اہلِ خانہ کے لیے حلال رزق کمانے کی خاطر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔

اطلاعات کے مطابق جیسے ہی ڈاکو واردات کی نیت سے وہاں پہنچے، بہادر سیکیورٹی گارڈ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے دلیری سے مزاحمت کی۔ زخمی ہونے کے باوجود وہ ڈٹ کر مقابلہ کرتا رہا اور بالآخر جامِ شہادت نوش کر گیا۔

اس بہادر انسان کی جرأت، فرض شناسی اور شجاعت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰🫡

اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے، مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

09/13/2026

یہ ہے زندہ بھٹو کے سندھ پولیس کا حال۔ کیا یہ شرابی غریب عوام کو انصاف دیں گے؟

09/13/2026

# # #

1989 کی یادیں، جب انداز بھی سادہ تھا اور Kawasaki موٹر سائیکل بھی نوجوانوں کی شان سمجھی جاتی تھی۔
09/13/2026

1989 کی یادیں،
جب انداز بھی سادہ تھا اور Kawasaki موٹر سائیکل بھی نوجوانوں کی شان سمجھی جاتی تھی۔

09/13/2026

اسلام آباد میں وکیل کی جانب سے شہری پر مبینہ تشدد، پولیس اہلکار خاموش تماشائی؟
متاثرہ شخص مدد کیلئے پولیس اہلکار کو دیکھتا رہا، ویڈیو نے کئی سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد میں ایک شہری پر وکیل کی جانب سے مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔
ویڈیو میں مبینہ طور پر ایک شخص کو مارا پیٹا جاتا دکھائی دے رہا ہے، جبکہ قریب موجود پولیس اہلکار بھی نظر آتا ہے۔
متاثرہ شخص مبینہ طور پر پولیس اہلکار کی جانب مدد کی امید سے دیکھتا رہا، تاہم پولیس کے کردار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
واقعے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ متعلقہ حکام سے شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

قانونی وضاحت: ویڈیو اور دستیاب معلومات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی، جبکہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف الزامات حتمی طور پر ثابت شدہ نہیں ہیں۔ متعلقہ پولیس اور دیگر فریقین کا مؤقف سامنے آنا ضروری ہے۔

09/12/2026

نوشہرہ کے سینئر صحافیوں پر سرکاری پریس کلب کے دروازے کس قانون کے تحت بند؟
سرکاری عمارت کے مبینہ قبضے اور دستاویزات میں مبینہ جعلسازی پر ادارے اور ضلعی انتظامیہ خاموش کیوں؟

نوشہرہ کے سینئر صحافیوں نے سرکاری پریس کلب تک رسائی محدود کیے جانے پر سوالات اٹھا دیے۔
صحافیوں کا مؤقف ہے کہ سرکاری عمارت کے انتظام و استعمال سے متعلق صورتحال واضح کی جائے۔
پریس کلب کے معاملات میں مبینہ جعلسازی کے الزامات کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
صحافیوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے معاملے کا نوٹس لے کر حقائق عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔

قانونی وضاحت: پریس کلب، قبضے اور جعلسازی سے متعلق تمام الزامات مبینہ ہیں؛ ان کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی۔ متعلقہ اداروں اور فریقین کا مؤقف سامنے آنے پر اسے بھی شامل کیا جائے گا۔

Address

NOWSHERA
Burbank, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Electronic Media Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share