12/20/2019
*ججوں کے شراب پی کر ناچنے کی ویڈیو لاہور کے وکیلوں کی حرامزدگیوں کی ویڈیو۔ ڈاکٹروں کی سنگدلی اور بدماشی کی ویڈیو۔ جرنیلوں کی کرپشن کی وییڈیو۔ سیاست دانوbں کی غداریوں کی ویڈیو۔ میڈیا کے بکنےکی ویڈیو دیکھ کر ایک لطیفہ یاد آگیا*
۔
*ایک کشتی میں بادشاہ وزیر اور اسکا غلام سفر کررھے ھوتے ھیں کہ اچانک کشتی خطرناک طوفان میں پھنس جاتی ھے*
*۔ملاح کہتا ھے کہ طوفان سے نکلنے کا صرف ایک ھی راستہ ھے کہ ھم اپنی زندگی کے کسی بڑے گناہ کا سرعام اقرار کریں اور معافی مانگیں ۔سب سے پہلے بادشاہ کو کہا جاتا ھے کہ شروع کرے۔*
*بادشاہ : میں اکثر وزیر کو دوسرے صوبوں کے معاملات دیکھنے کو بیھج دیتا تھا اور میرے وزیر کی بیوی کے ساتھ "ناجایزتعلقات" تھے میں اسکی معافی مانگتا ھوں*
*وزیر:میں گھر کے کام کاج کے لئے غلام کو دور بیھج دیتا تھا اور میرے غلام کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے میں اسکی معافی مانگتا ھوں۔*
*غلام :بادشاہ اور وزیر جب کبھی جنگوں پر جاتے تھے تو کبھی مجھے ملکہ بلا لیتی تھی اور کبھی وزیرنی ۔میرے ان کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے*
*یہ سنتے ھی "ملاح "نے کشتی سے چھلانگ لگا دی کہ "اے پین چوداں دا ٹولہ اے " اس کشتی نے پار نیں لگنا۔*
*یہاں پر ھر ادارے کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ھے۔*🥃🥃🥃🥃🥃🥃