Atorat Ul Haram

Atorat Ul Haram Owner
Hafiz Zubair bin Khalid Marjalvi

روح خس عطر"خس" ایک خوشبو دار گھاس ہے اس کی جڑوں سے گرمی کے موسم میں خوشبو دار چٹائیاں بنائی جاتی ہیں اور ان سے پانی گذار...
10/06/2026

روح خس عطر
"خس" ایک خوشبو دار گھاس ہے
اس کی جڑوں سے گرمی کے موسم میں خوشبو دار چٹائیاں بنائی جاتی ہیں اور ان سے پانی گذار کر کمرے کی ہوا کو ٹھنڈا اور معطر رکھا جاتا ہے
خس خوشبو کے فوائد:
اس کی تاثیر سرد تر ہے اس لئے گرمیوں کا یہ خاص تحفہ ہے. اسے سکون کا تیل کہا جاتا ہے، آرام کو فروغ دیتا ہے، صدمے، ہسٹیریا، اضطراب اور افسردگی کے علاج کےلیے مفید ہے. یہ آپ کے دماغ کو ٹھنڈا رکھتی ہے، فرحت اور سکون بخشتی ہے.
خس یہ ذرا سی بھاری خوشبو ہے لیکن اس کی خوشبو ٹھنڈی اور عین تروتازہ خوشبو دار گھاس یا پتوں اور زمین سے اٹھتی ہوئی مہک جیسی ہے. اس کی خوشبو آہستہ آہستہ پھیلتی ہے اس لئے لگانے کے بعد کچھ وقت انتظار کریں۔
قیمت 1 ایم ایل: 1000
قیمت 3 ایم ایل: 2500
قیمت 6 ایم ایل: 5000
ڈلیوری چارجز 200 روپے

WhatsApp 03054935540

30/03/2026
کافی دیر سے خوشبو ختم تھی. اج ری سٹارک ہوچکی ہے............................................................................
15/04/2025

کافی دیر سے خوشبو ختم تھی. اج ری سٹارک ہوچکی ہے.................................................................................
ایک مشہور خوشبو ہے، مسک سلک کی ایک بڑی خاصیت تو یہ ہے کہ یہ انتہائی نرم اور دھیمی سی خوشبو ہے جو کسی پر بوجھ نہیں بنتی ہے اور دوسری خاصیت یہ ہے کہ اس کی خوشبو زیادہ دیر تک رہتی ہے.
بعض لوگوں کو خوشبو اور عطر سے الرجی ہوتی ہے ان حضرات کیلئے یہ بہترین تحفہ ہے
12 ml= 2500
https://wa.me/923054935540

04/11/2024

خریداری کے لئے واٹس ایپ کیجئے 03054935540

گرمی کی شدت میں پسینے کی بدبو کا مقابلہ کرنے والا ہمارا بہترین پرفیوم پیش خدمت ہے 👇 #ریحان ہماری پرفیوم ڈیل میں سب سے زی...
02/07/2024

گرمی کی شدت میں پسینے کی بدبو کا مقابلہ کرنے والا ہمارا بہترین پرفیوم پیش خدمت ہے 👇
#ریحان ہماری پرفیوم ڈیل میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پرفیوم
اب کی بار قیمت صرف 2200. خریداری کے لئے ابھی واٹس ایپ کیجئے
03054935540

گرمی کی شدت میں پسینے کی بدبو کا مقابلہ کرنے والا ہمارا بہترین پرفیوم پیش خدمت ہے 👇 #ریحان ہماری پرفیوم ڈیل میں سب سے زی...
30/06/2024

گرمی کی شدت میں پسینے کی بدبو کا مقابلہ کرنے والا ہمارا بہترین پرفیوم پیش خدمت ہے 👇
#ریحان ہماری پرفیوم ڈیل میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پرفیوم
اب کی بار قیمت صرف 2200

خریداری کے لئے ابھی واٹس ایپ کیجئے
03054935540

اگر بہترین عطر کی تلاش میں ہیں تو   کو ہر گز نہ بھولیے. کیونکہ عطورات الحرم نام ہے اعتماد کا 🥰. ابھی رابطہ کیجئے 0305493...
28/06/2024

اگر بہترین عطر کی تلاش میں ہیں تو کو ہر گز نہ بھولیے. کیونکہ عطورات الحرم نام ہے اعتماد کا 🥰. ابھی رابطہ کیجئے 03054935540

جن پرفیومز کے آپ گاہے گاہے فضائل پڑھتے رہے اس کا آج آخری دن ہے. ابھی بتا رہے ہیں پھر نا کہیے گا 😊. الحمد للہ ان دنوں 70 ...
11/06/2024

جن پرفیومز کے آپ گاہے گاہے فضائل پڑھتے رہے اس کا آج آخری دن ہے. ابھی بتا رہے ہیں پھر نا کہیے گا 😊. الحمد للہ ان دنوں 70 سے زائد لوگ اس ڈیل سے مستفید ہو چکے ہیں.. آپ بھی رابطہ کر سکتے ہیں 03054935540

  ابتدائی طور پر یہ خوشبو بالکل بھی پسند آنے والی نہیں. البتہ کچھ وقت گزرنے کے بعد آپ اس کے دیوانے ہو جائیں گے. اگر اس پ...
08/06/2024

ابتدائی طور پر یہ خوشبو بالکل بھی پسند آنے والی نہیں. البتہ کچھ وقت گزرنے کے بعد آپ اس کے دیوانے ہو جائیں گے.
اگر اس پرفیوم کے نوٹس کی بات کی جائے تو اس کی خوشبو ترش اور نمکین سی، تھوڑی سی میٹھی اور فروٹی ٹائپ کی ہے، آپ کو اس میں ووڈی ٹچ بھی ملے گا اور ہلکے سے فلورل نوٹس بھی....... انتہائی عمدہ ٹھنڈی اور فریش مہک ہے، خوشبو ذرا تیز ہے البتہ پھیلاؤ اور لاسٹنگ میں شاید ہی کوئی پرفیوم اس کے مقابلے کی ہو!

Address

42 D Block Pia Road Main Boulevard Near Wapda Town Roundabout
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atorat Ul Haram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category