Tanzeel Rajpoot

  • Home
  • Tanzeel Rajpoot
Call Contact the business

Tanzeel Rajpoot Tanzeel Rajpoot Page Plz Like And Follow Intertainment

24/07/2025
10/05/2025

Its Pakistan Baby ❤️

25 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا، پاکستانی فوجپاکستانی فوج نے جمعرات کے روز کہا کہ متعدد مقامات پر 25 بھارتی ڈرونز کو مار گر...
08/05/2025

25 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا، پاکستانی فوج

پاکستانی فوج نے جمعرات کے روز کہا کہ متعدد مقامات پر 25 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا اور آپریشنز ابھی جاری ہیں۔ بیان کے مطابق ایک شہری ہلاک اور چار پاکستانی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

یہ واقعہ دو دہائیوں میں دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان عسکری طاقت کے شدید ترین استعمال کے ایک دن بعد پیش آیا۔

پاکستانی فوج کے ترجمان احمد شریف چوہدری نے کہا، ’’گزشتہ رات بھارت نے ایک اور جارحانہ اقدام کرتے ہوئے متعدد مقامات پر ڈرونز بھیجے۔‘‘

احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا، ’’اس سرگرمی کے نتیجے میں میانو (سندھ) میں ایک شہری شہید ہوا۔‘‘ انہوں نے مزید بتایا، ’’آپریشن جاری ہے اور فوج اس وقت انہیں غیر مؤثر کر رہی ہے۔‘‘

پنجاب اور سندھ میں مختلف مقامات پر آج صبح سویرے کئی ہجوم جمع ہوگئے تاکہ اپنے اپنے علاقے میں زمین پر بکھرے ہوئے اب بھارتی ڈرونز کے ملبوں کو دیکھ سکیں۔

Address

Bag E Jinnah

54750

Telephone

+923000235143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeel Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanzeel Rajpoot:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed shop?

Share